نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، میرے علاوہ تو کوئی نہیں آیا اب تک!
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس بات پر بشیر بدر کا شعر یاد آیا جو انہوں نے تازہ تازہ کہا اور سنایاتھا سناٹے آئے، درجوں میں جھانکا چلے گئے گرمی کی چھٹیاں تھیں، وہاں کوئی بھی نہ تھا
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم ہیں ہمارے بھائی محمد خلیل الرحمٰن بھی جو ہر جگہ ہم کو اس محبت سے یاد رکھتے ہیں۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں سرخروئی بخشے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں نہیں آؤں تو لگتا ہے جن نے لاہور نہیں دیکھا، وہ جنما ہی نئیں
  5. الف عین

    غزل (2025 - 01 - 19)

    اب میرا مشورہ ہے کہ ایک دن بے حجابی میں اُن کو روبرو دیکھ لینے کا منظر نقش دل میں کچھ ایسے ہوا ہے، لاکھ چاہوں بدلتا نہیں ہے جہاں کی جگہ دیس، پردیس کے مقابلے میں، اچھی اصلاح ہے شکستہ لحد والی اصلاح مجھے زبردستی کی لگی، بہت دن بعد میری کمک کو آئے یاسر شاہ
  6. الف عین

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    جزاک اللہ خیر تمام دوستوں کا، کل میں خود یہاں آ کر اردو محفل کا ہی مبارک بادی بینر نہیں دیکھ سکا۔ در اصل دو ہفتے سے نزلہ کھانسی بخار میں مبتلا ہوں، کچھ کمی ہوئی تھی کہپھربخار پلٹ پڑا۔ کل تو خودکو بھی یاد نہیں تھا کہ کیا تاریخ ہے! کل اسپتال دکھا کر آئے (جہاں ڈاکٹر مشورہ دے رہے تھے کہ دو چار...
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز انہ سلام کرنے ہی یہاں آ جایا کریں سب لوگ تو لڑی تیزرفتاری سے آگے بڑھے
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواتین اور حضرات دونوں طرف سے وعلیکم السلام اور اپنی طرف سے بھی ایک عدد السلام علیکم سب کی خدمت میں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر بخار سردی میں نہیں پڑا ہوتا تو میں ہی پابندی سے یہاں آتا ہوں
  10. الف عین

    غزل (2025 - 01 - 19)

    بظاہر تو کوئی سقم نظر نہیں آتا نقش آنکھوں ....منظر ہوگیا ہے ذرا فاصلے پر واقع ہو رہے ہیں، اگر الفاظ بدل کر قریب لا سکیں تو بہتر ہے
  11. الف عین

    یہ ڈیجیٹل لائبریری آخر ہے کہاں؟

    بہت سی کتب تو پہلے سے شامل ہی تھیں، میری پرانی اردو کی برقی کتابیں میں، چیک کرنا پڑے گا اگر کوئی کتاب رہ گئی ہو۔ البتہ یہاں فورم میں ٹائپ کی گئی کتابیں اب بھی بہت سی باقی ہیں، ان کو چیک کرنے کا موقع نہیں مل رہا ہے کہ مکمل ہوئیں بھی یا نہیں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی پرانا بہانہ کرتے رہتے ہیں ںوگ کہ وقت نہیں ملتااگرچہ ےحساب ضائع کر دیا جاتاہے عموماً
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر سےعلاج بھی کروائیں محض اللہ کے توکل پر مرض کو نہ چھوڑ دیں۔ رسول اللہ ص کا فرمان ہے کہ پہلے اونٹوں کو رسی باندھو پھر اللہ پر توکل کرو
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً پہن لیا کریں جب سل کر آئے یا دوکان سے آئے نیا لباس، پہن کر دیکھنا تو ضروری ہے نا! بعد میں چاہے سینت کے رکھ لیں
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس تو یہ کہتا ہے کہ میں اکیلا ہی ہوں ںیہاں آنے والا۔ باقی ارکان دوسری لڑیوں کی طرف مصروف ہیں
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کام چھوڑ کر پہلے اسی دھاگے کو تلاش کرتا ہوں میں تو!
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کوبھی عمرہ کرا دیناتھا، شاید اس کے بعد کچھ سدھر جاتی اور ٹال مٹول چھوڑ دیتی عمرہ مبارک ہو وجی
  18. الف عین

    نظریں چرا کے مجھ سے یوں جایا نہ کیجئے

    مطلع تو ٹھیک ہوگیا لیکن مقطع اب بھی دو لختی کا شکار ہے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام لیا اور چائے حاضر! یہ ثمرین نہیں ہو سکتی!
  20. الف عین

    غزل

    وزن ہے ہی کہاں جسے پورا کیا جائے!
Top