مجھے اس آیت میں ربِ کریم کی میرےلیے فکراور مجھے سہولت دینے کی ادا بہت پسند آئی۔ ساتھ میں ہی، اپنی ناشکری اور ہٹ دھرمی کا شدید احساس بھی رہا۔ غالب جذبہ اس کی رحمت کا ہی تھا، اسی کی طرف نظر رہی کہ وہ میرے دل کے چھوٹے پن کو خوب جانتا ہے اور پہلے سے ہی مجھے سہولت دیے ہوئے ہے کہ میں جتنا (نوافل اور...