نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہی ہی ہی۔۔۔۔آنی جان یقین کیجیے، کہ پہلے میں نے لکھا تھا کہ "میری رخصتی کا وقت آن پہنچا"۔ ۔۔۔۔پھر میں نے مٹا دیا۔ پر پکڑا پھر بھی گیا۔ :noxxx::) سسرال تو ابھی نہیں ملے، دوست آئے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھانے چلا تھا۔۔
  2. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    تشکر تشکر تشکر آنی جان۔ :thumbsup: بہت جلد "اچھا" ہونے کی خبر لاؤں گا۔ :)
  3. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آپ کے بھائی مقابلہ کرتے ہیں، کھڑکی سے کودنے والے نہیں۔ :) چلیے آپ مووی انجوائے کیجیے۔ میرے رخصت ہونے کا وقت بھی آ پہنچا۔
  4. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان، اب آپ نے مقدس آپی کے لیے تو دعا کی، میرے لیے بھی کیجیے گا۔ آج میری ویزا درخواست کی پروسسنگ شروع ہوئی ہے۔
  5. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :heehee: میری معصوم بہنا، میرا روم گراؤنڈ فلور پر ہے۔۔۔۔۔لان کی طرف جو کھڑکی ہے، وہ تقریباً 3 فٹ ہی اونچی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو اسے کودنا کوئی پرابلم نہیں۔ :grin: مووی کونسی دیکھنے لگیں؟
  6. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹی نہیں بدلیں گی، تو نیا پاکستان کیسے بنے گا؟ :) لگتا مجھے، حقائق جاننے کے لیے برمنگھم آنا ہی ہو گا۔ :bee:
  7. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    :cry: :cry: :cry: نہ کریں نا۔۔۔۔ورنہ کھڑکی سے کود جاؤں گا۔:bomb:
  8. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آپ کا مراسلہ پڑھ کے مجھے Deja Vu کی کیفیت کا احساس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔:grin: آج بھی؟ o_O چلو اچھا ہے، ٹائپنگ تو نہیں کر رہیں نا۔۔۔۔میرے لیے تو خوب ہے۔:p
  9. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    اطلاع نامے ایسے برس رہے ہیں جیسے فیل ہونے کی خبر ملنے کے بعد میرے گھر والوں کے جوتے مجھ پر برسا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔تب بھی ایک دو مس ہو جایا کرتے تھے، آج بھی (اطلاع نامے) ایک دو مس ہو رہے ہیں۔ اس بات پہ کائنڈلی برا نہ منایا جائے۔ شکریہ۔ :D
  10. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان۔۔۔۔۔حد کر دی آپ نے بھی۔ یہ جو مقدس آپی نے انٹرویو کے بارے کہا کہ "اچھا" ہو گیا۔۔۔۔اس "اچھا" کے بارے میں جانکاری درکار ہے۔۔۔۔یہ صحیح والا "اچھا" ہے، یا میرے والا۔:D آئیں مل کے ان سے پوچھتے ہیں۔
  11. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    جاب تو مل ہی جانی ہے۔ نہ ملی، تو ہم عسکری بھائی کو برمنگھم بھیج دیں گے، ان کی طبیعت میں آج کل جلال کافی آیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ٹھیک کر دیں گے employer کو۔ :)
  12. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آپ مووی پروف ہیں پھر۔۔۔۔۔۔:p
  13. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sad: تھوڑی سپورٹ مجھے بھی تو دیں۔ سچ کا پتا لگاتے ہیں مل کے۔ ;)
  14. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    سوری، پھر مس ہو گیا تھا مراسلہ۔ وہی، جو آپ کی ٹائپنگ کو سست رو کر دیں۔ :LOL:
  15. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    سچ بتا دیں بھائی کو۔۔۔۔۔مکالمے میں ہی سہی۔۔۔:heehee:
  16. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    آنی جان، زیادہ برا نہیں تھا۔ بس 2 ہی مضامین میں ستارے دِکھے مجھے۔:)
  17. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    طبیعت کی سستی کو مد نظر رکھا جائے، تو چکن سے متعلق سب اچھا بنا لیتا ہوں۔ جلدی بنتا ہے، اور خوب بنتا ہے۔ :)
  18. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    عینی شاہ: "موٹی تازی" کے الفاظ پھر آ گئے۔۔۔۔۔۔:heehee:
  19. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    یہ ذرا "اچھا" کی وضاحت فرما دیں۔ پلیز۔ مجھے اپنی B.Sc والے "اچھے" یاد آ گئے۔۔۔۔۔امتحان میں فیل بھی ہو رہا ہوتا تھا، تو گھر آ کر ایسے مسکراتے ہوئے "اچھا ہو گیا" بتایا کرتا کہ گھر والوں کو لگتا کہ اگر UET میں کوئی اچھا انجنیئر بن رہا ہے، تو وہ بس انھی کا بیٹا ہے۔ :D تو آپ بھی ذرا بتا دیں کہ یہ...
  20. نعمان رفیق مرزا

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    کچن کے ساتھ ہی کامن روم ہے۔۔۔۔کھانا وہیں دوستوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ تو کچن بھائی کو پرانام کر کے ہی جانا پڑتا ہے۔ :p
Top