بہت عمدہ شراکت محسن صاحب!
راجیش جیسے بلند مرتبہ لوگوں کو دیکھ کر دل میں اک کسک سی اٹھتی ہے۔ اپنی کم ظرفی اور ناتوانی کا احساس جاگتا ہے۔ ساتھ میں اک امنگ بھی اٹھتی ہے کہ ہمیں بھی خدا توفیق دے کہ کسی روز ہم بھی "دینے والوں" کی صف میں جا کھڑے ہوں۔
حقیقی فقیر لوگ راجیش جیسے ہی ہوتے۔ اس نے گندگی...