نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مہ جبین: نوٹ کریں، آئیں اور پسند کر کے چلی گئیں۔ ذرا بات نہیں کی میرے سے۔ :(
  2. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سبھی خاموش ہو گئے۔۔۔۔۔زوروں کے رن سے مراد یہ تھا کہ میں نے آج بریانی بنائی ہے، اور میرا ایک دوست باقی دوستوں کو کھانے کے لیے فون پربلا رہا ہے۔ سو، گھمسان کا رن اِدھر میری طرف پڑنے والا ہے؛ محفل پر نہیں ۔;)
  3. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یہاں تو زوروں کا رن پڑنے والا ہے۔ :)
  4. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یہ کیا بات ہوئی؟ آنی جان، فی الحال میرے ساتھ ہیں۔o_O مقابلہ فئیر کریں، پلیز۔ :biggrin:
  5. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    عائشہ عزیز: دو بول ہم سے بھی بول لیا کریں۔ ہر وقت ٹائپنگ اچھی نہیں۔ انگلیاں تھک جائیں گی۔ :)
  6. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    غدیر زھرا: آ جائیں، اس سے پہلے کہ میں بے یارومددگار ہو جاؤں۔ :) بلیوں کو لینے تو نہیں چلی گئیں آپ؟ اپنی مدد کے لیے۔ :)
  7. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اور ہاتھ میں بندوق بھی پکڑ لیتے ہیں کہ کوئی پردہ اٹھانے کی سوچ بھی نہ سکے۔۔۔۔۔:) اشارہ ان کی تصویر کی طرف ہے۔
  8. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    شکریہ صاحب۔۔۔۔۔@غدیر زھرا: آ جائیں پھر اب میدان میں۔ اک فوج لے کر آیا ہوں آج تو۔ :) مہ جبین: آپ کا تو خاص والا شکریہ۔ آج میرے حمایت کر دی۔۔۔۔خوف سے عاری ہو گیا میں۔:notworthy::thumbsup:
  9. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    آنی جان۔۔۔۔دیکھیے نا ذرا۔۔۔۔۔۔آپ کو ان کی باتیں مشکل نہیں لگتیں کیا؟ o_O
  10. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    جی شاہیں بچے، اصل میں مغل بچوں کو ہی کہا گیا تھا۔ ویسے میں بھی ایک مغل بچہ ہوں، اگرچہ کہ ایک دفعہ ایک افغانی باورچی رکھا تھا جو میرا مذاق اڑایا کرتا کہ مغل تم جیسے سانولے کب سے ہو گئے؟ (وہ خود ایک گورا چٹا، نوجوان مغل تھا)۔ اسے کبھی یقیں نہ دلا سکے کہ ہاں بھائی، ہماری رگوں میں بھی وہی "سست رو"...
  11. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    وہ ایک کہاوت ہے (شاید مولوی عبدالحق صاحب کی) کہ: شاہیں بچے بھی عجیب ہوتے ہیں، جس پر مرتے ہیں، اسی کو مارے رکھتے ہیں۔ (غلطی ہو، تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے گا۔ مولوی صاحب کی روح کو ایذہ دینے کا چنداں ارادہ نہیں ہمارا)۔ :) تو بس ہمارے سیاست دان بھی ایسے ہی ہیں۔ در پردہ لکھنے والے نے شاید انھی...
  12. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یا پھر شاید آپ جانتی ہیں کہ خیالات کی لطافت، الفاظ کی کثافت، سے پامال ہو جاتی ہے۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اممممم ;)
  13. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اتنے کتبوں کے بعد تو صرف پاکستانی سیاست دان ہی رئیس رہ سکتے ہیں۔ :p
  14. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔جی، یہ maximum لمٹ ہو گی۔ تین فٹ یا اس سے کم ہی ہونی چاہئے۔۔۔۔چوٹ لگنے کا اندیشہ بھی تو ہے نا۔ :battingeyelashes: :p
  15. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    آپ رک جائیں ذرا، آپ سے ٹھہر کے بات کرتا ہوں۔ سمندر لگتا مجھی کو پانی پانی کر کے بنائیں گی۔ :)
  16. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    :thumbsup: اس مہینے کی تنخواہ تو کتبوں پہ ہی جائے گی۔۔۔۔:heehee:
  17. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یس آنی جان، یس۔۔۔۔۔ :thumbsup:
  18. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مجھے اس کا مطلب نہیں آتا۔۔۔اور نہ لغت میں ملا ہے۔۔۔۔۔:( امید ہے، کچھ اچھا ہو گا۔ نہیں؟ :)
  19. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    محسن صاحب، یہ تو لفظ ہی اتنا بھاری اور وزنی لگ رہا۔۔۔۔مجھے لگتا، کتبہ اسے سہار نہیں پائے گا۔ گرے گا، اور وہ بھی واپس میرے ہی اوپر۔:)
  20. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    :rolleyes: یقین نہیں ہوتا مجھے۔۔۔۔۔لکھتی تو ہوں گی آپ۔۔۔۔بلکہ لکھ رکھا ہو گا۔ بس ہمیں ہی محروم رکھا ہوا ہے اس سے۔ ہے نا؟
Top