نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    فقیر اور بھکاری

    لفظ "زیادہ" کی املاء غلط ہے، اس کی درستی اصل تحریر میں کر دی ہے۔ مضمون اور سوچ پر بھی اصلاح (رہبری) مل جائے، تو ممنون ہوں گا۔
  2. نعمان رفیق مرزا

    فقیر اور بھکاری

  3. نعمان رفیق مرزا

    شکریہ زبیر صاحب۔ کیسے ہیں آپ؟ :)

    شکریہ زبیر صاحب۔ کیسے ہیں آپ؟ :)
  4. نعمان رفیق مرزا

    وعلیکم السلام غدیر۔۔۔میں نے آج آپ کا یہ پیغام دیکھا۔۔۔سوری۔ شکریہ کہ اس طرف بھی توجہ دلائی۔ میں...

    وعلیکم السلام غدیر۔۔۔میں نے آج آپ کا یہ پیغام دیکھا۔۔۔سوری۔ شکریہ کہ اس طرف بھی توجہ دلائی۔ میں اسے اپڈیٹ کرتا رہوں گا اب، انشاء اللہ۔ :)
  5. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    محترم فاتح صاحب، اردو لغت، جلد سوم کے صفحات 201 تا 250 محترم علوی صاحب کو ارسال فرما دیئے ہیں۔ ان میں اغلاط ہوں، تو براہ کرم مطلع فرمائیے گا۔ میں درستی کر دوں گا۔ ممنون۔
  6. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اتنی مشکل اور شستہ اردو تھی، مجھے گمان ہوا کہ میں محفل میں نہیں، -19-18ویں صدی کی دہلی میں آ گیا ہوں۔:p سچ، کچھ الفاظ میرے لیے بہت مشکل تھے۔ آپ کا زبان پر عبور قابلِ ستائش ہے۔:thumbsup:
  7. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    آنی جان، میں تو پہلے ہی اساتذہ کے ہاتھ میں ہوں۔ آپ ہیں، نیرنگ صاحب ہیں،زبیر صاحب، محسن صاحب، غدیر ہیں، بلیوں کی موجودگی بھی ہے۔ اور بھی بہت سے لوگ نصیحت سے نوازتے اور رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ کسی اور کی بھلا کیا ضرورت؟ :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔محفل پر مزید بلیوں کی آمد۔ :)
  9. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    تھوڑی تھوڑی حقیقت بھی ہے اس میں۔ مجھے وہ وقت یاد آ رہا جب کوئی میرے سامنے میرے ہاتھ کا لکھا لے آئے۔ اسے میں ایسے دیکھتا ہوں جیسے پرانے زمانوں کی بڑی ہی مہمل زبان کا ٹیکسٹ میرے سامنے آ گیا ہو۔۔۔۔۔۔کاپی کو کبھی سیدھا کروں گا، الٹا کروں گا، ہر زاویے سے دیکھوں گا، پر سمجھ ہے کہ ندارد! اپنے ہی لکھے...
  10. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سلام آنی جان۔ دیکھا آپ نے۔ مجھے ان کے مراسلہ میں بس کچھ کچھ الفاظ ہی کی سمجھ آئی۔۔۔۔۔ان کی سمجھ بھی آئی گئی ہو گئی ان الفاظ کی وجہ سے، جو میں نے آج تک نہ سنے نہ پڑھے۔۔۔۔:p اس لیے میں کہہ سکتا ہوں کہ مجھے ان کے مراسلہ کی "بہت اچھی" سمجھ آئی۔ :heehee:
  11. نعمان رفیق مرزا

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    بہت خوب زبیر صاحب۔۔۔۔کیا شراکت ہے! بہت عمدہ!
  12. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اسی طرح کا کچھ لکھنا ہے، تو میرے جیسوں کے لیے ساتھ میں ایک تشریح والا Appendix بھی لگا دیجیے گا۔ :biggrin:
  13. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    :hypnotized::hypnotized: :hypnotized:
  14. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    بہت شکریہ پردیسی صاحب۔ کیا آپ حقیقتاؐ پردیسی ہیں؟ :) میں محفل پہ نیا، بہت سے لوگوں سے تعارف نہیں ہے۔ آپ کے بارے بھی جانکارنی کوئی نہ۔ کچھ بتائیے تو۔
  15. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اتنی انکساری کا اظہار کر کے شرمندہ سا کر دیتے ہیں آپ۔ آپ کی تحاریر میں ایک انرجی ہوتی ہے، آپ کے اندر اک طوفان سا محسوس ہوتاہے۔ آپ نے اسے vent out کرنے کے لیے جو قلم کا راستہ چن رکھا ہے، یہ مثالی ہے۔ اپنے علم اور تجربے کو اسی طرح قلم کے ذریعہ ہم سے شئیر کرتے رہیے، ہمارے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے...
  16. نعمان رفیق مرزا

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    خوب لکھا ہے علم اللہ صاحب۔۔۔۔ہمیں جو challenges درپیش ہیں، ان کی آپ نے خوب ترجمانی کی ہے۔ اپنے علم کی روشنی اسی طرح ہم سے شئیر کرتے رہیے، یہی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
  17. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یعنی، آپ کو اور ہم سب کو میٹرک کا امتحان دوبارہ دینا ہو گا، اور پھر اس میں پرچےبھی ایسے ہونے چاہئیں کہ ہر پرچے کے بعد سب بولیں، "بہت اچھا (میرے والا) ہوا پرچہ"۔۔۔۔۔:p
  18. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    چلیں جی، میں چلا۔ مجھے تو مرغِ مسلم بلاتا ہے۔ :) آپ سب لوگوں کا شکریہ۔۔۔۔اس سے زیادہ محبت اور کہاں سے ملے گی؟ میں بہت مقدر والا ہوں۔ غدیر زھرا: آپ کی تحریر کا میں انتظار کروں گا۔ شب بخیر اور خدا حافظ۔
  19. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    نا جی، شئیر تو کرنا ہی ہو گا کچھ۔ آنی جان، تھوڑی سپورٹ اس بات پہ بھی۔۔۔پلیز۔
  20. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہی ہی ہی۔۔۔۔آنی جان، ایک ٹکٹ مجھے بھی ملے گا؟ :biggrin:
Top