نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یہ بتاؤں کہ کیسی بنی ہے، تو آپ لوگ کہیں گے کہ میں اپنے منہ میاں مٹھو بن رہا ہوں۔ طوطا کہیں کا۔ پہلے ہی کچھ لوگوں نے محفل پر چڑیا گھر کھول رکھا ہے۔۔۔۔بہت ماریں گے مجھے!:heehee: (@عینی شاہ) آپ لوگوں سے باتیں کر رہا ہوں، تو اس لیے دوست کو بولا ہے کہ وہ باقی لوگوں کو بلائے۔ تب تک میری آپ لوگوں سے گپ...
  2. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    جلدی سے ٹھیک ہو جائیں اور ابھی آرام کر لیں۔ کل تک آپ کو ایک دم سے بہترین ہونا ہو گا۔ :thumbsup:
  3. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ایسے ہی رہیے۔ سیاست دان۔۔۔۔۔کس جماعت والی، یہ بھی تو بتائیں۔ :)
  4. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    نا نا، وہ آج میری ٹیم میں ہیں۔ آج تو مجھے بلیوں کا بھی خوف نہیں۔:)
  5. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سو لہویں سال سے صنفِ نازک سے تعلق کا گماں گزرتا ہے۔ :biggrin: آنی جان نے خوب کہا۔۔۔۔۔رسوا تو کروایا مجھے پر ان کی دانائی سے سچ چھپ نہ سکا۔:thumbsup:
  6. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    آنی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup2::thumbsup2: کیوں سر عام رسوا کررہی ہیں۔ سچ کو خود تک رکھیں نا۔ آپ میری طرف ہیں نا۔ :)
  7. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    لیں، آج آنی جان میرا ساتھ دے رہی ہیں۔ آج تو نہیں رکنے والا میں۔ :) پاکستان میں سونامی آئے نہ آئے، محفل پہ تو آئے گا۔۔۔۔۔۔اور اگر محفل پہ نہ آیا، تو اس دھاگے پہ تو ضرور آئے گا۔ :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ارےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی پی-ٹی-آئی کی سپورٹر تو نہیں ہیں؟o_O
  9. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سوچتے تو بڑے ہیں نا۔۔۔۔میں تو چھوٹا ہوا۔۔۔ابھی حال ہی میں تو 14ویں سالگرہ منائی میں نے۔ ;)
  10. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    دھمکی نہیں دوں گا، تب تو کودنے کا وقت ہو گا۔ :) محسن وقار علی صاحب اپنی نگرانی میں وہ خاص والا کنواں تیار کروائیں گے۔ :)
  11. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    آنی جان، جرمانہ کے لیے سوچنا ہے۔۔۔۔۔:heehee:
  12. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    جی ہاں، شمع کو کیونکر پروانوں کی فکر ہونے لگی؟ :biggrin:
  13. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    جب میں بہت چھوٹا تھا نا۔۔۔۔۔یہی کوئی جنگِ عظیم دوم کے آس پاس کی بات ہے؛ تو اپنے تایا جان سے خوب ڈرا کرتا تھا۔۔۔۔۔ایک دن میں گھر میں غدر مچا رہا تھا۔۔۔کھیل کود کر کے۔۔۔تو ایک دم سے تایا جان آ گئے۔ میں اسی وقت، چپکے سے اپنے کمرے میں گیا، کمبل اوڑ کر لیٹ گیا۔ ماں جی اتنا پریشان ہوئیں، پوچھا کیا...
  14. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    میرے تو انگ انگ میں درد ہو رہا ہے۔ خدا را، رحم کیجیے۔ یہ غدیر زھرا بہنا، بہت خوش اور صحت مند دکھتی ہیں۔ ان کے بارے سوچتے ہیں نا۔ :biggrin:
  15. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    الٹے بانس بریلی کو۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin: بھیا تو ابھی "اشٹوڈنٹ" ہے۔۔۔۔۔۔;)
  16. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    تو سر درد کیا کہتی ہے؟ کیا چاہیے اسے؟ کہاں سے مل گئی آپ کو؟ It's making me jealous. ;) فٹا فٹ سے جان چھڑا لیں اس سے۔۔۔۔۔اسی میں سب کا بھلا ہے۔ :)
  17. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ابھی تو بس آپ میدان میں آئی ہیں۔۔۔۔انشاء اللہ دیکھیے، کچھ دنوں میں آپ کی تحاریر کو بھی میدان میں لاے آؤں گا۔ :)ایسی نعمت سے محروم رہنا، مجھے تو بالکل گوارہ نہیں۔
  18. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    وہی بنتی ہے، جس پہ مرغی مان جائے۔ :biggrin:
  19. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    شکایت لگا دی۔ سوری۔ میں ہوں ہی شکایتی چوہا! :p
  20. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ارے۔۔۔۔۔کسی کے اچھے ہونے کا اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہو گا، کہ سر درد جیسے بھی ان کے پاس قیام پذیر ہونے لگیں۔ ایسا کیوں؟ بخار وغیرہ چیک کیا آپ نے؟ :(
Top