نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بجٹ آ گیا ہے

    ہر سال سنتے ہیں بجٹ آ گیا ہے۔ اللہ جانے کہاں سے آتا ہے یہ بجٹ جس پر اختلاف ہی اختلاف ہوتے ہیں۔ جس کی تعریف صرف حکمران طبقہ کرتا ہے۔ بجٹ بنتا ہے آمدنی اور اخراجات کے مطابق اور ہمارے اخراجات تو شہانہ ہیں اور آمدن کا ایک بہت بڑاحصہ قرضوں کا ہوتا ہے۔ جو جتنابھی مل جائے ہم سمجھتے ہیں کم ہے۔ ہمارے...
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    فوج پر انگلیاں اٹھانے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ وہ شائد سوچنے کی صلاحیت سے قاصر ہیں یا پھر ان کی سوچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے پاس واحد ایک ایسا ادارہ ہے جس کے اندر صحیح معنوں میں نظم و ضبط ، مناسب تربیت کا نظام اور تعصبات اور کئی دوسرے عوامل سے پاک سوچ ہے اور اللہ کے فضل و کرم سے...
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ دین کا علم کسی ایک پر فرض نہیں دوسری بات دکانداری کرنے والوں کا زور ہمیشہ گمراہوں پر چلتا ہے یا کم علم پر تو اس کا حل یہی ہے کہ ہر کوئی علم حاصل کرے اسی طرح معاشروں کی اصلاح ہوتی ہے۔ اللہ کا فرمان اور اللہ کے نبی کا طریقہ بھی یہی ہے۔ تیسری بات جو آپ نے کہا تضاد نہ ہو تو اس...
  4. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ دین کے علم کا حاصل کرنا کسی ایک پر فرض نہیں دوسری بات دکانداری کرنے والوں کا ضور ہمیشہ گمراہوں پر چلتا ہے یا کم علم پر تو اس کا حل یہی ہے کہ ہر کوئی علم حاصل کرے اسی طرح معاشروں کی اصلاح ہوتی ہے۔ اللہ کا فرمان اور اللہ کے نبی کا طریقہ بھی یہی ہے۔ تیسری بات جو آپ نے کہا تضاد...
  5. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    مادر پدر آزاد ایف آئی اے

    میرے خیال میں یہ سارا مسئلہ ہماری سوچ اور انداز سوچ کا ہے لہذا جلد یا بدیر اس کا حل صرف اور صرف سماج کو بدلنے کی ہے
  6. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    یہ تبدیلیاں اس وقت آتی ہیں جب عوام میں شعور اجاگر ہوتا ہے۔ لیڈر کا کردار کا تعین سوسائٹی کرتی ہے۔ لیڈر سوسائٹی کے اندر سے ہی آتے ہیں ۔ لہذا ہمیں سماج کو بدلنے کی کوشش کرنا ہوگی
  7. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    یہ تبدیلیاں اس وقت آتی ہیں جب عوام میں شعور اجاگر ہوتا ہے۔ لیڈر کے کردار کا تعین سوسائٹی کرتی ہے۔ لیڈر سوسائٹی کے اندر سے ہی آتے ہیں ۔ لہذا ہمیں سماج کو بدلنے کی کوشش کرنا ہوگی
  8. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    آپ نے بہت ہی اچھا سوال کیا ہے۔ نظام حکومت کا بہت ہی اہم کردار ہوتا ہے۔ لیکن ہمارا مسئلہ اتنا نظام کا نہیں جتنا نظام بنانے اور چلانے والوں کا ہے۔ لہذا نظام سے پہلے سماج کو بدلنا ہوگا
  9. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اصل سرچشمہ طاقت عوام ۔ کیسے؟

    لگتا ہے بلاشک وشبہ ہر پاکستانی اس پر یقین رکھتا ہے کہ عوام ہی اصل سرچشمہ طاقت ہیں؟ کیوں کہ کوئی سوال نہیں اٹھایا گیا یہ بھی ہوسکتا ہے اس موضوع کو کوئی خاص اہم نہ سمجھا جا تا ہو ہو سکتا ہے سب انتہائی گہری سوچ میں ہوں اور کوئی اہم سوال ڈھونڈے جا رہے ہوں ممکن ہے اس موضوع پر میرا بیانیہ مربوط...
  10. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بجلی بچانے کا کہتا رہا کسی نے لفٹ نہیں کروائی۔ خواجہ آصف

    بات تو پتے کی کہی ہے مگر افسوس یہ ہے کہ ان کی نہ تو عوام نے بات سنی ہے اور نہ ہی حکومت نے توجہ دی ہے۔ یہ صرف منسٹر صاحب کے ساتھ ہی نہیں ہوا بلکہ سبھی کا یہی حال ہے پوری قوم ہی نصیحتوں پر لگی ہوئی ہے مگر عمل میں نتیجہ صفر ہے۔ اس کی کوئی تو وجہ ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب خود عمل نہ کیا جائے تو...
  11. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بے لگام مہنگائی کو لگام کیسے ڈالی جائے

    مبارک ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیاء خورد و نوش کے نرخ آسمان کو چھونے لگتے ہیں۔ ہر طرف یہی شورو غوغا ہے۔ پریس اور عوام چیخ چیخ کر مہنگائی کا رونا رو رہی ہیں۔ حکومت اپنی طرف سے سبسڈی دے کر نرخوں میں کمی کے ڈھنڈورے بھی پیٹ رہی ہےاور ساتھ ہی حکومتی مشینری بھی نرخوں کی نگرانی کے لئے حرکت میں...
  12. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    میرے خیال میں

    شکریہ بھائی جان
  13. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    میرے خیال میں

    میں نے اپنے محدود علم اور تجربے کی بنیاد پر جتنا بھی سوچا میرے خیال میں ہمارے تمام مسائل کی اصل وجہ ہماری سوچ اور سوچنے کا انداز ہے۔ دو باتیں ہیں ایک تو ہم منفی سوچ رکھتے ہیں اور دوسرا اپنے زاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دیتے ہیں۔ ہمارے اندر ابھی تک وہ احساس ذمہ داری جاگا ہی نہیں جو کسی...
  14. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اصل سرچشمہ طاقت عوام ۔ کیسے؟

    پاکستان ایک اسلامی جمھوری ریاست ہے اور جمھوری ریاست کے اندر کہا جاتا ہے کہ اصل سرچشمہ طاقت عوام ہوتے ہیں ۔ عوام کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ اپنے ریاستی معاملات چلانے کے لئے ایک نمائندہ حکومت بنائیں جو عوامی خواہشوں اور امنگوں کے مطابق ریاستی امور کو چلائے۔ یہ اختیار عوام کے پاس ووٹ کی صورت میں...
  15. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    ہاہا ٹرافی تو ملنی تھی جناب سمارٹ لوگ ہیں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
Top