نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    ہم خیال ہو جو ساتھ تو اعزاز کیا ہے جو ہم دم ہو ساتھ تو تاب کیا ہے
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    ذرا نوازی ہے جناب آپ کی
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی بھی آگیا اب فیصلہ آپکا ، کہیے کیا کہتے ہیں؟

    تسلی تو یہاں ناممکن ہے۔ بحرحال گزارا ہو سکتا ہے۔ کیوں کہ دنیا انسان کا habitat نہیں ہے۔ ہمارا اصل ہیبیٹاٹ تو جنت ہے۔ جب ملے گی تو دل کو تسلی ہوگی
  4. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    آج مجھے ٹرافی ملی الحمداللہ مقدر کی بات ہے۔ ٹرافی کے فائدے بھی تو بہت ہیں ناں۔ جس کو ملے گی اس کی پروفائل اچھی ہو جائے گی اور جو دے گا اس کی بھی نیک نامی ہوگی۔ آپ کا تجسس بڑھتا جا رہا ہوگا کہ پتا تو چلے کہ مجھے کس نے ٹرافی دی اور کس پرفارمنس یا ایچیومنٹ پر ملی۔ ہونا بھی چاہیے یہ چیز ہی ایسی...
  5. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی بھی آگیا اب فیصلہ آپکا ، کہیے کیا کہتے ہیں؟

    پھر تو آئندہ الیکشن میں ٹکٹوں کے لئے بہت سخت مقابلہ ہو سکتا ہے۔ عوام کی امیدوں پر پانی پھرتا نظر آرہا ہے۔ نوجوان ورکروں کو کہا جا رہا ہے کہ پگوں والے آگئے ہیں ان کو جگہ دی جائے۔ پانامہ لیگز کی ٹکٹیں پھر سے انہیں پگوں والو ں کا نصیب ٹھہرا۔ بڑے نصیبوں والے ہیں یہ پگوں والے بھی۔ گوروں نے بھی...
  6. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی اور چودہ نکات

    کیا مطلب؟ آپ کو یہ سب بال لگتا ہے یا بال برابر۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو بال نوچنے والا معاملہ لگا۔۔۔۔۔مگر پھر بھی ہم نے معاملہ آپ پر چھوڑ دیا تھا چلیں جیسے آپکی مرضی۔۔۔۔۔۔جب چھوڑ دیا تو چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ اگر وضاحت فرمانا چاہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
  7. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی بھی آگیا اب فیصلہ آپکا ، کہیے کیا کہتے ہیں؟

    آپ کا کیا مطلب ہے! کیا پاناما لیگ بننے جا رہی ہے؟ پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کند ہم جنس باہم جنس پرواز ۔۔۔۔۔۔ یا یوں سمجھئے کبوتر با کبوتر، باز با باز ... چلیں منی ٹریل نہ بھی چل سکی تو مک مکا ٹریل تو چلے گی
  8. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی اور چودہ نکات

    عدالت عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے ۱۴ سوالوں کی وضاحت طلب کی ہے اور ساتھ ہی استفسار بھی کیا کہ یقین ہے ! کہ آپ ہمارے سوال سمجھ گئے ہوں گے۔ اور عدالت نے ساتھ یہ ریمارکس بھی دئے کہ سچ کی تلاش کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ہم اگر ان نکات کی تخلیص کریں تو کچھ یوں بنتی ہے۔ ان نکات نے ایک اور...
  9. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی بھی آگیا اب فیصلہ آپکا ، کہیے کیا کہتے ہیں؟

    عدالت عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے ۱۴ سوالوں کی وضاحت طلب کی ہے اور ساتھ ہی استفسار بھی کیا کہ یقین ہے ! کہ آپ ہمارے سوال سمجھ گئے ہوں گے۔ اور عدالت نے ساتھ یہ ریمارکس بھی دئے کہ سچ کی تلاش کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ہم اگر ان نکات کی تخلیص کریں تو کچھ یوں بنتی ہے۔ ان سوالوں نے ایک اور...
  10. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    حکمت و دانائی کی باتیں

    انسان کے اشرف ہونے کا سبب اس کا شعور ہے جو دوسری مخلوقوں سے افضل کرتا ہے۔ حکمت و دانائی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ کی دین (عطاء) ہے۔ اللہ جس کی بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اس کو دین کی سمجھ عطاء کر دیتے ہیں۔ اصل سمجھ دین کا علم ہے۔ یہی دل کی روشنی ہے اور اس پر عمل دل کا سکون اور ابدی کامیابی...
  11. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اقبال نے شرط پوری کردی

    خوش رہو اقبال نے شرط پوری کردی تمھارے قوانین اور اصول جیت گئے۔ایک محنت کش کی حسرت پوری ہوئی بھی تو زندگی کی بازی ہار کر اس کے بچوں کو روزگار اور چھت ملے بھی تو ندامت اورحزیمت کے لمحات کی یادوں کے ساتھ
  12. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اقبال نے شرط پوری کردی

    ویسے تو ہم آئے دن ایسی خبریں پڑھتے رہتے ہیں کہ باپ نے بھوک سے تنگ آکر اپنے بچوں کا گلا دبا کر خود کشی کر لی۔ بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی وغیرہ وغیرہ۔ مگر کل کا واقعہ درد ، شفقت اور جزبہ کی ایک بے مثال داستاں ہے۔ پانچ بیٹیوں اور تین بیٹوں کا باپ محمداقبال جو وزارت داخلہ میں نائب...
  13. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    شکریہ نایاب۔ آپ نے بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں معاشرے کی تصویر پیش کی۔ اب تھوژا سا اس پر اپنے علم اور تجربات سے مستفید کہ بہتری کیسے لائی جا سکتی ہے۔
  14. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    چند سال پہلے اسی عنوان پر میری سوچ کجھ اس طرح تھی Bad Unwani Ka Dhandhora By Dr. Ch. Abrar Majid (Dated: 15 December 2014)
  15. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    چپ نہ ہوئے تو میں اٹھا کر باہر پھینکوا دوں گا

    یہ الفاظ ہییں جناب سپیکر کے جو خبروں کی سرخی بنے ہوئے ہیں۔ یہ الفاظ ہمارے ملک کے سب سے بڑے فورم پر بولے گئے جسے پارلیمان کہتے ہیں۔ جو پاکستان کےعوام کےنمائندگان کا فورم ہے جس میں ملکی سلامتی سے لے کر ملکی ترقی تک کے فیصلے کئے جاتے ہیں ۔جن کی آواز قوم کی آواز ہوتی ہے۔ اور سپیکر پارلیماں کا...
  16. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    چپ نہ ہوئے تو میں ' اُٹھا کر باہر پھنکوا دوں گا'۔

    یہ الفاظ ہییں جناب سپیکر کے جو خبروں کی سرخی بنے ہوئے ہیں۔ یہ الفاظ ہمارے ملک کے سب سے بڑے فورم پر بولے گئے جسے پارلیمان کہتے ہیں۔ جو پاکستان کےعوام کےنمائندگان کا فورم ہے جس میں ملکی سلامتی سے لے کر ملکی ترقی تک کے فیصلے کئے جاتے ہیں ۔جن کی آواز قوم کی آواز ہوتی ہے۔ اور سپیکر پارلیماں کا...
  17. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    آپ نے نہیائت ہی مختصر اور خوبصورت طریقے سے مسئلے کا پورا احاطہ کیا ہے۔ میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن ہمارے موجودہ تفتیشی اور عدالتی نظام میں اصطلاحات کی بھی ضرورت ہے اور ہماری پولیس یا دوسری ایجنسیوں کے پاس وہ صلاحیتیں اور وسائل نہیں ہیں جو ہماری عسکری فورسز کے پاس ہیں۔ جیسے کہ میں نے...
  18. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    آپ نے نہیائت ہی مختصر اور خوبصورت طریقے سے مسئلے کا پورا احاطہ کیا ہے۔ میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن ہمارے موجودہ تفتیشی اور عدالتی نظام میں اصطلاحات کی بھی ضرورت ہے اور ہماری پولیس یا دوسری ایجنسیوں کے پاس وہ صلاحیتیں اور وسائل نہیں ہیں جو ہماری عسکری فورسز کے پاس ہیں۔ جیسے کہ میں نے...
  19. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    اصل سوال یہ تھا کہ حکومتی سطح پر جب تمام ادارے اس بد عنوانی کے ناسور کو ختم کرنے میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کر سکے بلکہ صورت حال یہ ہے کہ ادارے ایک دودرے کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔ توایسے حالات میں کیا سٹریٹجی اپنائی جانی چاہیے جو آپ سمجھتے ہیں کہ زیادہ موزوں ہے۔ آپ نے کہا کہ اداروں کے...
Top