اس میں کوئی شک نہیں کہ صرف بچے کا خرچہ ہی نہیں بلکہ بیوی کا نان نفقہ بھی مرد کے ذمہ ہی ہے اور اسلام میں یہ ذمہ داری بھی ماں کی بیالوجیکل (جسمانی) کیفیات اور ذمہ داریوں کی تقسیم اورترجیحات کے پیش نظر ہی رکھی ہے۔ دودھ پلانے والی بات بھی مرد کی خرچے کی ذمہ داری کے زمرے میں ہی آتی ہے کہ دودھ پلانے...