عثمان

محفلین
آپ سوال دہرا دیجئے اور سمجھا دیجئے
ملاحظہ کیجیے:
احباب ایک سوال ہے. والدین کو کب تک اور کس حد تک بچوں کی زندگی کے فیصلے کرنے چاہیے یا اپنی مرضی شامل کرتے رہنا چاہیے؟؟؟
یہاں والدین کا احترام ، ان سے مشاورت یا حقوق و فرائض کے بابت نہیں پوچھا گیا۔
 

مقدس

لائبریرین
ملاحظہ کیجیے:

یہاں والدین کا احترام ، ان سے مشاورت یا حقوق و فرائض کے بابت نہیں پوچھا گیا۔
آپ کا نقطہ بھی ٹھیک ہے اپنی جگہ پر لیکنسوالوں سے ہی نئے سوال جنم لیتے ہیں اور یہ ایک مثبت سلسلہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top