نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    باپ کا بھی بہت بڑا کردار ہوتا ہے مگر کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    بات ساری اطمنان کی ہے کہ کیسے ملتا ہے
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    میں نے کوشش تو کی مگر کامیاب نہیں ہوسکا
  4. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    بجا فرمایا آپ نے والدین کا سایہ تو اللہ کا فضل اور بہت بڑی دولت ہے مگر یہ قدر خوش نصیبوں کے حصے میں آتی ہے۔ ویسے بھی رشتے اعتماد پر قائم رہتے ہیں ۔ خواہ وہ رشتہ میاں بیوی کا ہو یا ماں بیٹے کا
  5. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں جن کو اپنے والدین کی تربیت پر اعتماد ہوتا ہے وہ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں
  6. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    برا مان گئی ہیں آپ میں نے کب دخل اندازی کی بات کی ہے۔ میں نے تو سیکھنے سکھانے کی بات کی ہے اور یہ عمل تو ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ یہ علم کا سلسلہ ازل سے اسی طرح چلتا آ رہا ہے ۔ بڑوں سے چھوٹے سیکھتے چلے آ رہے ہیں بلکہ سیکھا تو چھوٹوں سے بھی جایا جا سکتا ہے ماں اور ساس کا تجربہ میرے خیال میں تو...
  7. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    مجھے ۲۰۰۷ میں اسی راستے چائنا جانے کا اتفاق ہوا ہے۔ واقعی بہت ہی حسیں اور دلکش مناظر ہیں۔ آپ ہنزہ کو ایشیاء کا سوئٹزرلینڈ کہ سکتے ہیں۔
  8. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    مراد کو پانے نکلا ہوں

    مراد کو پانے نکلا ہوں کوئی مجھ کو دعا دے ضعیفی ہے ہمسفر میری کوئی مجھ کو عصا دے شب و روز ڈھونڈتا پھرتا ہوں ایسا سوداگر عقل کے بدلے عشق کا مجھ کو سودا دے کبھی دھیمی نہ پڑ نے پائے میری طلب آشنائی تشنگی عشق میں ایسی مجھ کو انتہاء دے میری لکیروں سے کھچے وہ تصویر نا خداوؤں کے جو تخت کو ہلا دے...
  9. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بیٹھک

    ارم ۔آے اور دبے پاؤں چل بھی دئے
  10. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    غزل برائے اصلاح و تنقید (29)

    مراد کو پانے نکلا ہوں کوئی مجھ کو دعا دے ضعیفی ہے ہمسفر میری کوئی مجھ کو عصا دے شب و روز ڈھونڈتا پھرتا ہوں ایسا سوداگر عقل کے بدلے عشق کا مجھ کو سودا دے کبھی دھیمی نہ پڑ نے پائے میری طلب آشنائی تشنگی عشق میں ایسی مجھ کو انتہاء دے میری لکیروں سے کھچے وہ تصویر نا خداوؤں کے جو تخت کو ہلا دے...
  11. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    خاندان کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ہوتی ہے۔ اور بجوں کا رویہ اور عادات گھر کے ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔ بجوں کی تربیت کا بہترین طریقہ ان کو اجھا ماحول مہیا کرنا ہے۔ بچوں کی تربیت فن ہے اور انتہائی حساس مسئلہ ہے مگر بہت ہی کم گھروں میں اس کی باقائدہ تربیت کی جاتی ہے۔ چائیے تو یوں کہ جب پہلا بچہ...
  12. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری اور سحری کے وقت زیادہ ڈشز کا ہونا بھی فضول خرچی میإ آتا،ہے اور صحت کے لئے بھی اچھا نہیں ہے۔ کچھ لوگوں نے میری بات کو نا پسند کیا اگر میری اصلاح کر دیتے تو زیادہ اچھا تھا
  13. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بیٹھک

    بات آپکی ٹھیک ہے ۔ یہ بھی گپ شپ کی ہی ایک لڑی ہے اور مجھے بچپن سے یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کی بیٹھک میں جا کر بیٹھنے سے بہتر ہےاپنی بیٹھک میں بیٹھ کر لوگوں کی خدمت کریں
  14. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بیٹھک

    جن لوگوں کا تعلق دیہاتی ماحول سے ہے وہ تو اس لفظ سے بخوبی واقف ہونگے۔ بیٹھک اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں لوگ بیٹھ کر روز مرہ کے مسائل سے لے کر سیاست تک کے موضوعات پر گفتگو اور گپ شپ کرتے ہیں یہاں شہری مصروف ترین زندگی میں بیٹھک کا تصور تو ممکن نہیں مگر ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ورچوئل بیٹھک کا...
  15. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    یہ ایک بہت ہی وسیع موضوع ہے۔ یہاں پر چند اشارے ہی دئے جاسکتے ہیں: بچوں کی تربیت ، خاص کر موجودہ دور میں انتہائی مشکل ہے ۔ والدین ہمیشہ اولاد کی بہتری ہی سوچتے ہیں۔ اور والدین ، اولاد جس عمر میں بھی پہنچ جائے ، کی شفقت ہمیشہ یہ تقاضہ کرتی رہتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کی راہنمائی کریں۔ اب بچے کی...
  16. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    Thank you sir for this kind information
  17. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میری مجال ہے جناب میں بھی اسی قوم سے ہوں جس قوم کا امام میڈیا ہو وہ قوم تراویح کی جگہ کرہ اندازروں میں مشغول نہ رہے گی تو اور کیا کرے گی
  18. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہاہا مزاج کے خلاف بات کہاں اچھی لگتی ہے
  19. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ؟ پتا چل رہا ہے کھاتی پیتی قوم ہے کھانے پینے کے تیز ہیں خاص کر جب کسی دعوت پر ہوں پیٹ بھر بھی جائے آنکھیں نہیں بھرتیں دعوتیں کرنا اور کھانا تو پسندیدہ شوق ہے خواہ پجھلی نسلیں قرض ہی اتارتی رہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض لے کر صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں لنگر کھولے رکھتے ہیں باہر سے صدقے کا پیسہ...
Top