ہی ہی ہی ہی
یہ آفر لڑکیوں کے لئے اور خصوصا ماورا بہن کے لئے تھی
مرد حضرات کے لئے یہ آفر نہیں ہے ۔ اور ویسے بھی کیا سعودی
عرب میں موبائل کم پڑ گئے ہیں جو آپ نے ہم سے لینا ہے
بلکہ آپ کو تو چاہیے ہمیں ایک ایک موبائل گفٹ کریں
ہم اگر آپ کو موٹرولا دے رہے ہین تو آپ ہمیں نوکیا جی اے ون...