نتائج تلاش

  1. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    سلام شکر ہے مکھن واپس چلا گیا ورنہ پتا نہیں کیا ہو جانا تھا اچھا یہ والے اعجاز اختر ہیں چلیں ٹھیک ہے ان سے گٹھ جوڑکرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ان کو دعوت نامہ ارسال کر دیتی ہوں مگر کہیں برا نہ مان جائیں آپ ہی کر دیں آپ کی تو جان پہچان ہے گی اگر مجھے پہچاننے سے انکاری ہوئے تو کیا ۔۔۔۔۔رہ جاے گی
  2. ح

    جھیل میں لمس کی تحریر

    بہت خوبصورت شاعری پڑھنے کو ملی فرزانہ بہن چھا گئی ہیں برے دنوں کی طرح خیر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے شکریہ
  3. ح

    کورل ڈرا پر کام؟

    شاکر دوست کیا خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے اور تمام لوگ جو شاکر بھائی کو معزز سمجھتے ہیں ہماری طرح ہمارے اس انداز مخاطب پر حیران مت ہوں کیوں کہ ہمارے درمیاں معاہد طے پا یا ہے اس لئے میں معذرت نہیں کروں گی شکریہ
  4. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    سلامعشق عادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی میں بھی بدلنے کی کوشش کرتی ہوں آپ مجھے پوسٹ کرنے سے پہلے بتا دیا کریں :roll:
  5. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    آپ کے احسان کیوں دیکھ لیا کریں آخر آپ کے احسانات بھی تو لینے ہوتے ہیں اور ویسے بھی آپ کی خدمات کہیں نہ کہیں تو لینی ہی ہیں نہ
  6. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    سلام عشق ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی عاد ت ہم نہیں آپ ہماری عاد ت اپنائے ہوئے ہیں :roll: چلیں مان لیتے ہیں ہم غلط ہیں اب اتنا شکوہ بھی اچھا نہیں شمشا د جی زندہ باد ہیں بیچارے خواہ مخواہ میرے تھپڑ کھا کر موٹے ہو جاتے ہیں
  7. ح

    ايك شعر اردو محفل كي نذر

    ما شاء اللہ کیا بات ہے کس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے لفظوں کو نگاہ تو ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی ایک کرم نوازی کیجئے نہ ہم پر کچھ اس طرح کے دو تین نام ہمیں یعنی حنا فیصل لکھ کر دیجئے نا احسان مند رہیں گے
  8. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    او ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل تجربہ نیا نیا ہے یہ تو واقع ہی سہی ہے آپ تو ٹھہرے ایکسپرٹ اب ہم سے پوچھیں کس قدر پاپڑ بیل کر لکھتے ہیں کچھ ہم پر کرم فرما کر ہماری سپیڈ بھی تیز کر دیں لام کھا یا تو نہیں تھا بس دیکھا ہی نہیں درستگی کے لئے شکریہ کے دو تھپڑ آپ کی برگزیدہ گال پر رسید کرتی...
  9. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    غلطی کامیابی کی پہلی سیڑھی گردانی جاتی ہے اور پھر لفظوں کا ہیر پھیر نہیں کریں گے تو فقرے کیسے بنے گے :roll: چلیں آئندہ احتیاط کروں گی تنبیہ کرنے کا شکریہ
  10. ح

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    کیا بات ہے حروف کی لڑائی کیا خوب دیکھنے کو ملی خود کو روکنا دو بھر ہو گیا پھر سوچا بڑوں کی کاموں میں پنگا نہیں لینا چاہیے پھر خیال کیا پنگا پائے گا تو لگ پتا جائے گا بس پھر کیا ایک عدد پوسٹ داغ ڈالی عمل کا ردعمل ظاہر کیا تو آنے والے کے لئے یہ عمل کہلایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم...
  11. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    سلام مکھن لگانے کے ماہر صاحب کچھ مکھن سعودی عرب کے باشندوں کے لئے بھی رہنے دیں وہاں قلت پیدا ہو گئی تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی تعریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں قبول فرمائیں دوسری بات اعجاز صاحب کی تو میری طرف سے دعوت نامہ آپ انہیں ارسال کر دیں یا پھر مجھے ان کا پورا نک ارسال کر یں...
  12. ح

    اس فورم کے متعلق

    واہ کیا بات ہے اب تک تو پاک نستعلیق تیار ہو چکا ہے میں ذرا دیر سے آئی ہوں
  13. ح

    القلم فہد فونٹ

    ےع سلام معذرت کے ساتھ سئلہ نمبر 1 حل ہو گیا ہے دراصل رات کے وقت آنکھیں چندھیا گئیں
  14. ح

    القلم فہد فونٹ

    سلام ایک عدد تھپڑ مجھے کسی نے لگایا تو سوچا کیوں نہ آج اس سیکشن کو کھنگا ل لوں ایک تو میں خود کو کوستی ہوں کہ دیر کیوں کر دی یہاں تک پہنچنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر دیر آئے درست آئے مسئلہ نمبر 1 یہ ہے کہ ایک تو یہ ڈائون لوڈ لنک نہیں مل رہا دوسرا مسئلہ کی ہم ان پیج میں اس فونٹ کو استعمال کر سکتے...
  15. ح

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    واہ کیا بات ہے سب سے پہلے تو سب کو مبارک باد دوسرا انتظار کر رہے ہیں محسن صاحب کی کتاب کا تیسرا میں نے بھی چھلانگ لگائی اس سیکھنے کے میدان میں تو چھلانگ میری سوچ سے زیادہ بلند ہوئی جس کا تصور شاید میں کر سکتی ایک خاص دوست کی عنائت خاص ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ نام ہر گز نہ زبان تک لائوں گی مگر جس...
  16. ح

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    سلام اسلام و علیکم پہلے تو مبارک باد پیش کر رہی ہوں حالانکہ کہ اس کو استعمال نہیں کیا وجہ صرف یہ ہے کہ یہ ڈائون لوڈ تو ہو جا تا ہے مگر انسٹال نہیں ہوتاوجہ شاید کوئی ایکسٹینش نہ ہے مدد درکار ہے
  17. ح

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    معلومات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گی قبول فرمائیں
  18. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    شکریہ فیضان آپ کی ہمارے لئے اتنی کاوش بھی نہیں سنبھالی جاتی
  19. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اچھا واہ آپ تو بڑے خوش نصیب ہیں ان کے ساتھ رہتے ہیں کیا بات ہے جی انتظار رہے گا ٹک ٹک ٹک ٹک
  20. ح

    میری شاعری کا مجموعہ

    کچھ عہد کچھ عہد اپنی محبت کی قربانی کیسے دے پاؤں گی سوچتی ہوں تیرے بن کیسے تنہا ہاں کیسے جی پاؤں گی حالت عشق لاحاصل میرے وجد میرے جسم میری روح میری تنہائیوں کا یہ ناگ رات کے سناٹوں میں کیسا زہر گھول رہا ہے بتا کیسے جیوں تیرے بنا پھر خود سے یہ میرا عہد جی ہی لوں گی وہ عشق...
Top