یہ شگفتہ جی سے تو ہم نبٹ لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح ایسے لکھتے ہیں اچھا اچھا شکریہ محترم بابائے اردو صاحب ویسے کافی ماہر ہیں آپ اردو میں ماشا ئ اللہ
اب یہ حمزہ کس بٹن سے آئے گی
یہ لیں میرا نمبر××× 03339392
اب یہ آپ گیس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بڑی خوشی کی بات ہے جناب میں آپ کو کچھ کریڈٹ بھیجوں ویسے ایک بڑے راز کی بات ہے جو میں آپ کو بعد میں بتائوں گی
ویسے میں تو اس وقت پڑھ رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اتنی رات کو؟؟؟
س
اسلام و علیکم!
کیا حال چال ہیں دوستو! امید ہے خیریت سے ہوں گے میں آج آپ سے بہت ہی پیار ی ویب سائٹ شیئر کرنے جا رہی ہوںجو مجھے شیدا پستول صاحب سے ملی ہے اس میں ایک خاص بات ہے وہ یہ کہ آپ فری کسی بھی ملک میں کسی بھی جگہ فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں یہ سو فیصد کام کرتی ہے میں نے خود آزمائی ہے...
بہت شکریہ انتظار صاحب آپ نے اس قدر اچھے الفاظ میں رہنمائی فرمائی۔
میں نے ویب سائٹ چیک کی ہے اور ای میل کر رہی ہوں ۔ شکریہ آپ سے رابطہ رہے گا انشا ئ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام
اسلام و علیکم!
بہت بہت شکریہ زکریا جی میں جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے
بہت ہی مفید معلومات سے نواز ا آپ نے جس پر میں تہہ دل سے مشکور ہوں
ویسے یہ فونٹ میں کیوں کاپی نہیں کر سکتی؟؟؟؟؟ کوئی وجہ تو ہو گی نہ
اگر اس طرح کا فونٹ میں خود بنا ئوں تو مجھے کونسا سوفٹ ویئر یوز کرنا ہو گا۔ ویسے ہنسیے...
سلام سر ایک عدد مسئلہ درپیش ہے
میںنے وی بلیٹن والے فورم کو لوکل ہوسٹ مطلب اپنے کمپیو
ٹر پر دیکھنا ہے کہ کیسے کام کرتا ہے
میں کونسا سوفٹ ویر استعمال کروں؟؟؟
زکریا جی بہت بہت شکریہ
اور ماورا جی میں یہیں ہوتی ہوں دراصل پیپرز کی تیاری کر رہی ہوتی ہوں کمپیوٹر چلا کر تھوڑے بہت سانگز سن لیتی ہوں مگر پوسٹنگ کے لئے تو ٹائم چاہیے نہ اس وجہ سے آن لائن تو ہوتی ہوں مگر پوسٹنگ نہیں اب بندہ جتنی پوسٹنگ زیادہ کرے گا تو اگلے انسان کے بارے میں معلومات ہوں گی نہ...
اجی میں تنگ نہیں ہوں گی دراصل مجھے سہی شعر کا پتہ نہیں کسی دوست نے بتایا تھا مگر یاد نہیں کس نے
بہرحال آپ درست شعر بتا دیں میں اس کو سہی کر لوں گی
اور مجھے خوشی ہو گی کہ میں تنگ ہوں
*میرے سوالوں کے جوابات مکمل نہیں دیے گے خیر نبیل بھائی شکریہ اآپ نے پی ایچ پی کے ٹیوٹرل کا پتہ ارسال...
زکریا جی اپ نے ہمیں اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت دیا بہت شکر گزار ہوں جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے
سیارہ والی بات سمجھ میں آ گئ چلیں دو ماہ تک کچھ نہ کچھ مواد جمع کرتی ہوں ویسے ایک بات سمجھ آ گئی کہ مواد اپنا تخلیق کردہ ہی ہو ورنہ اس سے پہلے میں نے تمام دوستوں کے بلاگز سے ہی مواد اٹھا کر...
سلام
السلام علیکم
واہ زکریا جی ایم ایس این والا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے
بہت بہت شکریہ جناب جتنا شکر ادا کروں کم ہے
اب مسئلہ ہے کہ ورڈ پریس کی تنصیب تو خوشی سے پھولی نہیں سما رہی جب میںنے اس کی تنصیب کرہی ڈالی ہے
اور اس کو www.hinafaisal.1111mb.com
پر چیکنگ کے طور پر ٹیسٹ کیا جو آپ دیکھ...
ارے جناب مبارک باد دلوانے کا تو بہت شکریہ
مگر یہ 19مئی کا دن بھی کیا عجیب دن ہے سب حساب کتاب چکتا کر دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ہم نے تو خود بتلایا تھا
اور آپ کی تو آنی ہے بے فکر رہیں خوب دھوم دھڑکا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔