:roll: نہ جی نہ
حنا پر ان کی سالگرہ کی دعوت ادھار ہے
وہ دعوت ان سے کھانی ہے
آپ ایسا کریں کہ وہ شیرٹن والی آفر میری طرف کردیں باقی سب آپ کا
ھممممممممممممممممم
19 مئی ہاہاہاہا یہ دن بڑے کام کا ہے سب حساب کتاب چکتا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور شمشاد جی آپ کو تو گاڑی چلانی نہیں آتی...