ہاں میں نے آپ کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائی ہے وہاں پر مجھے پاک نستعلیق نظر آیا ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے تو خود لگایا اور میرے کمپیوٹر میں یہ فونٹ انسٹال تھا اگر کسی دوسرے کے کمپیوٹر میں جس میں پاک نستعلیق انسٹال نہیںہے
تو ہماری سائٹ کیسے نظر آئے گی
یعنی آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟