نتائج تلاش

  1. ح

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    کیا بات ہے استاد جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ح

    ہندوستان کا پہلا اردو تحریر اخبار آن لائن

    یہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے میں نے چیک کی ہے شکریہ استاد محترم
  3. ح

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    سلام میری طرف سے بھی شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی کو مبارک ہو اللہ تعالی آپ جیسے بزرگوں کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
  4. ح

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    اسلام و علیکم آج جب آنلائن ہوئی تو محفل کو دیکھ کر ایک جھٹکا سا لگا مجھے لگا شاید میں نے کوئی اور سائٹ اوپن کر لی ہے مگر تھوڑی ہی دیر بعد محفل کا لوگو نظر آ گیا حیرت تو ہوئی مگر خوشی زیادہ کیونکہ اب کم از کم جلدی ریپلے تو ہو گا نا میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محفل کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش...
  5. ح

    ذاتی پیغامات کا کوٹا بڑھا دیا گیا ہے!

    بہت خوب جناب بہت بہت شکریہ کافی دنوں بعد میں یہاں‌آئی یہاں تو سب کچھ بدل گیا ہے کیا بات ہے
  6. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلام بہت بہت شکریہ راہبر میں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔اس ریڈر کو ڈائون لوڈ کر تی ہوں اور پھر آپ کو بتاتی ہوں لگ رہا ہے کہ میرا مسئلہ حل ہو جائے گا
  7. ح

    بی بی سی اور یاہُو کا ’یوم ہیکنگ‘

    شکریہ اب اس کانفرنس کا نتیجہ کیا نکلے گا
  8. ح

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    جی محب اب انشاء‌اللہ قرض اتار دیتی ہوں میں نے ڈیٹا بیس والی فائل تو ڈائون لوڈ کی ہے مگر وہ سمجھ سے باہر ہے اپ مجھے ایسا کریں‌کہ ایکسل والی فائل اپلوڈ کر کے ارسال کر دیں میں لفظوں کے گلدستوں کو اپنی انگلیوں‌سے پھانسی کے سخت تختے پر لٹکاتی ہوں
  9. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    جی میں‌کر رہی ہوں ڈائون لوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی اللہ کا شکر ہے پیپر بہت اچھے ہوئے ہیں بس ایک فنکشنل انگلش کا تھوڑا خراب ہوا 80 فیصد سے اوپر نمبر آئیں گے انشاء اللہ
  10. ح

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    جو حکم بزرگو آج ہی شروع کر دیتی ہوں شکریہ اجازت نامہ مہیا کرنے پر
  11. ح

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    بہت اچھی معلومات ہیں اب میں‌فارغ ہو گئی ہوں‌امتحانات ہے میرے ذمہ بھی کام لگا دیں وہ تو ایچ والا میرے ذمہ ہے فائل میں نے ڈائون لوڈ کر لیے اب صرف اجازت کی منتظر ہوں
  12. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اوہ اچھا یہ بات تھی بہت شکریہ راہبر وہ میر عماد والا تو ڈائون لوڈ نہیں‌ہو رہا آج اس کو ڈائو ن لوڈ کر کے چیک کر تی ہوں دراصل یپرز ہو رہے تھے نہ نیٹ پر وقت بہت کم گزارتی تھی اب انشاء اللہ آپ کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہو گا
  13. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلام راہبر جی لگتا ہے آپ ہمیں‌بھول گئے ہیں ابھی تک آپ نے طریقہ وضع نہیں فرمایا یہاں ہم انتظار میں‌بیٹھے ہیں کہ کب حضرت کی عنائت ہو گی پلیز جلدی سے بتا دیں شکریہ آج کل تو استاد محترم اعجاز صاحب بھی ادھر کا رخ نہیں‌کرتے لگتا ہے شاید وہ ہم سے تنگ ہو گئے ہیں اگر ایسی بات ہے تو ہمیں بتا دیں...
  14. ح

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    شکریہ جناب میں‌بھی ٹرائی کرتی ہوں
  15. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    رابہر جی آپ نے جواب دے دیا اتنا ہی بہت ہے آپ پلیز ان سے پوچھ کر مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا میں انتظار کروں گی شدت کے ساتھ سکرین شاٹ والا طریقہ ٹھیک تو ہے مگر آپ والی بات کوالٹی کی انتظار کر وں گی استاد محترم
  16. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلامت رہو راہبر انکل کیا بات ہے آپ کی کیا زبر دست طریقہ بتایا ہے میںنے بہت کچھ لکھ بھی لیا اور یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہےذرا کندھا جھکائیں ایک عدد چپت آپ کو لگائیں قسم سے دل خوشی کے مارے اچھل رہا ہے یہ نام جو میرے دستخط میں ہے شاکر دوست نے لکھ کر دیا تھا لیکن اب لگتا ہے مجھے بھی...
  17. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    شکریہ اس قدر جلدی جواب فراہم کرنے کا وہ میں آپ کو سکرین شاٹ دیکھاتی ہوں پہلے اس مسئلے کا حل بتائیں‌کہ اس کو کس طرح لکھ سکتی ہوں کوئی ٹیوٹرل مل سکتا ہے مجھے اس طرح لکھنا ہے پلیز کیا ٹائپ کرنا پڑے گامگر کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    راہبر جی ایک اور مسئلہ درپیش ہے یعنی یونیکوڈ تو سہی کنورٹ ہو رہا ہے مگر ان پیج سے یونیکوڈ میں‌پرابلم کر رہا ہے دوسرا یہ اربیک اور نستلیق کس کام کے ہیں؟
Top