نتائج تلاش

  1. ح

    فائر فوکس میں ڈسپلے سیٹنگز

    اسلام و علیکم تمام بڑے لوگوں کو سلام پیش کرتی ہوں یقینا میری یہ کاوش آپ سب کے مقابلے میں بہت کم ہو گی مگر شرم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عرض‌ہے کہ میرے ساتھ یہ پرابلم تھا مگر میں‌نے اس کا حل یہ نکالا کہ میں‌نے پراپرٹیز میں‌جا کر سکرین ریزولیشن 1024 کر دی تمام پیجز بالکل درست دکھنے لگے...
  2. ح

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    شکریہ محب میرے دوسرے تمام پیپرز کے لئے بھی دعا کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ کل اکنامکس کا پیپر ہے اور میرا یقین ہے کہ انسان کی محنت کے ساتھ ساتھ دوستوں کی دعائیں‌بہت کام کرتی ہیں اللہ تعالیٰ‌اآپکو خوش رکھے آمین
  3. ح

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    محب بہت بہت شکریہ آپ نے واقعی ہی کمال انداز میں سمجھایا ہے میں‌جب پیپر دینے گئی تو یہ پڑھ کر گئی ٹائم نہ ہونے کے سبب جواب مرتب نہ کر سکی ویسے یہ سوال پیپر میں‌تو نہیں آیا مگر معلومات میں اضافہ ہو گیا شکریہ بہت بہت دوسری بات پیپر بہت ہی اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی اچھا شکریہ دوبارہ اداکرنے کی...
  4. ح

    تاسف دعائے صحت

    سلام تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ آپ کی دعائوں کے طفیل دادی اماں کی طبعیت سنبھل گئی ہے اور امید ہے کہ آج ان کو ہستپال سے رخصتی مل جائے گی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکرہے اس پاک ذات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے
  5. ح

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    جی انتظار کر رہی ہوں شکریہ آپ نے ہماری مدد کی
  6. ح

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    سر اردو میں‌بتائیں انگلش میں تو میں سرچ کر چکی ہوں گوگل پر بہت ساری معلومات لے چکی ہوں اور مجھے اتنا بھی معلوم ہے کہ یہ ان پٹ اور آئوٹ پٹ دونوں‌کے لئے استعمال ہوتی ہیں‌ ان کی مثالیں‌ٹچ سکرین مونیٹر موڈیم، این آئی سی کارڈز وغیرہ ہیں پلز کچھ تفصیل چاہیے ؟ شکریہ
  7. ح

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    صبح‌میرا پیپر ہے اور مجھے یہ معلوم نہیں‌ہو رہا پلیز اس بارے کچھ جلدی بتا دیں اس وجہ سے میں‌نے اس کو علیحدہ پوسٹ کیا ہے پھر بے شک اس کو میرے دھاگہ میں شامل کر دیجئے گا
  8. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلام راہبر جی بہت بہت شکریہ آپ نے کمال انداز میں‌بتایا ہے میں‌جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے یہ واقعی بی بہت بہترین ہے اس کا رزلٹ 100 فیصد ہے ٹھینکریہ آپ کا بہت بہت
  9. ح

    تاسف دعائے صحت

    اسلام و علیکم میری دادی اماں کی طبعیت پرسوں رات سے بہت خراب ہے وہ اس پر ہسپتال میں ہے زندگی اور موت کی کش مکش سے گزر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی صحت یابی کے لئے ضرور دعا کیجئے سمجھ میں‌نہیں‌آتا کیا ہو رہا ہے آج کل دوسرا میرا کل صبح‌پیپر بھی ہے اس کے لئے بھی دعا کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکر...
  10. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    شکریہ راہبر میں اس کو ڈائون لوڈ کر رہی ہوں بتاتی ہوں اور استاد محترم آپ کو بھی بے حد شکریہ
  11. ح

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    واہ کیا بات ہے جناب اگر میں‌اس کو لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کرنا چاہوں‌تو میں‌نے اردو ویب کے ڈائون لوڈ سیکشن میں‌اردو سرور والا سوفٹ ویئر ڈائونلو ڈ کیا ہےجس میں اردو پورٹل انسٹال ہوتا ہے لیکن اگر ہم کوئی اور چیز مثلا ورڈ پریس بلاگ یا کوئی اور چیز وی بلٹین اس پر ٹیسٹ کرنا چاہیں‌تو؟؟ اس کا کیا...
  12. ح

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    سائٹ کا ربط درست نہیں ہے حضرت یہ بھی بتائیں یہ جملہ کیا بلا ہے اور کس کام آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ اوہ سوری ایک بات بھول گئی کوئی اردو جملہ میں بنی ویب سائٹ تو دیکھائیں
  13. ح

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    سائٹ کا ربط درست نہیں ہے حضرت یہ بھی بتائیں یہ جملہ کیا بلا ہے اور کس کام آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
  14. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    یہ جملہ کیا بلا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
  15. ح

    ایک مدد

    جزاک اللہ عزت مآب شاکر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو جزا عطا فرمائے ہمار چنائو بالکل 100٪درسے ہے (اس بات کو ہم ہی سمجھ سکتے ہیں) میرا ایک ایمان ہے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولا د کا دشمن وہ ہمارا دشمن اورہم تمام عمر اس پر لعنت کریں گے
  16. ح

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    دوست تو بہت آسانی سے بن جاتے ہیں مگر حقیقتا ایک اچھا دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت مشکل کتنا مشکل ہوتا ہے ایک اچھا دوست بنانا واقعی ہی یہ بہت کٹھن کام ہے :roll:
  17. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سلام موجوں کی تپش کیا ہے ، فقط ذوق طلب ہے آپ یقینا اس سوچ میں پڑ گئے ہوں گے کہ اس موقع پر اس شعر کے آدھے ٹوٹے پھوٹے حصے کی ضرورت کی آن پہنچی یہ بھی ایک راز ہے جو کبھی نہ کبھی افشاں ہو جائے گا ۔ ابھی فی الحال آپ کی تعریف کر دیتی ہوں تاکہ آپ کچھ دنوں تک پھولے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  18. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    سلام تو پھر اس کا کوئی حل تو تجویز کریں نا! حضرت :roll:
  19. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    حنا صاحبہ۔۔۔۔ اگر مزاج پر بار نہ گزرے تو SHSOFT والوں کا کنورٹر استعمال کرکے دیکھیں۔ اس کا نتیجہ کافی اچھا ہے۔ ایس۔ایچ۔سوفٹ کنورٹر سلام بہت بہت شکریہ جناب میرے پاس یہ کنورٹر ہے مگر یہ کام نہیں‌کرتا یا شاید مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کا فراہم کردہ ربط رجسٹرڈ ورژن ہے...
Top