سعودی عرب میں 40افراد نے اسلام قبول کر ل

حنا فیصل

محفلین
اسلام و علیکم دوستو!
کچھ دیر پہلے میں ایک خبر پڑھ رہی تھی سوچا آپ سے بھی شیر کرتی چلوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی خوشخبری کی بات ہے تو آپ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کی خبر ہے یہ
سعودی عرب میں ماہ ربیع الاول میں 40افراد نے اسلام قبول کیا:
ریاض ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار 26 اپریل 2007) سعودی عرب میں گزشتہ ماہ ربیع الاول کے دوران مختلف مذاہب اور شہریت کے حامل 40 افراد مشرف بہ اسلام ہوئے سعودی شہر حسہ کے اسلامی مرکز کے مطابق اسلام قبول کرنے والے زیادہ تر افراد عیسائیت کو چھوڑ کر مسلمان ہوئے ہیں جبکہ سکھ اور بدھ مذہب کے ماننے والے بھی سعودی عرب میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر دین حق کی جانب آرہے ہیں اسلامی مرکز کے سربراہ شیخ عبد الرحمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب حضرت محمد ﷺ کی جائے پیدائش اور ان کا گھر ہے اس لئے یہاں مختلف ممالک سے آئے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد اسلام قبول کررہی ہے
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
جذاک اللہ خیر۔۔۔
وسلام۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں اکثر غیر مسلم اسلام قبول کرتے ہیں۔ تقریباً ہر جمعہ کو ایسے واقعہ پیش آتا ہے کہ کسی نہ کسی مسجد میں کوئی غیر مسلم اسلام قبول کر رہا ہوتا ہے۔
 
Top