بہت شکریہ سر کہ آپ نے وجاحت کر دی،
میں آپ کو اپنے زاویئے کے مطابق بتاتا ہوں یعنی میں نے کیا لکھنا چاہا،
شاید کوئی تبدیلی کر سکیں آپ،
سر آپ کاہی دیا گیا ردیف ملا کر بات کرتے ہیں،
پہلے شعر میں مرا زاویہ تو یہ تھا کہ میں جس سے مخاطب ہوں اُسے کہا کہ بیشک حقیقی بات کو جھٹلا دو یعنی رات کو رات نہ کہو...