نتائج تلاش

  1. Imran Niazi

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    جی بلکل خرم بھائی میں‌بہت بہتر سمجھ سکتا ہوں‌کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں، اور میں آپ کی بات سے بلکل اتفاق کروں گا، اور میری پوری کوشش ہے کہ میں‌جتنا بھی سیکھ سکوں‌سیکھوں تمام سے، ایک بار پھر بہت بہت شکریہ مجھے اِس محفل میں‌بلانے کے لئے اور تمام اساتزہ کا اِتنی محبت سے سب کچھ سمجھانے کے لیئے:notworthy:
  2. Imran Niazi

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    استادِ محترم پہلے تو معزرت اِس بات کی کہ املا کی غلطی، میرے خیال میں جب آپ پڑھ رہا تھے میں‌اس وقت اُس وقت اُس کی تصحیح کر رہا تھا اور ہوئی اس وجہ سے کہ ےہاں فونٹ بہت چھوٹے نظر آتے ہیں، خیر امید کا فی ہے کہ اب یہ غلطی دوبارہ نہیں‌ہوگی، اب اِس سے آگے کی بات یہ ہے کہ 'ایمان' کو 'امان' اور 'دیوان...
  3. Imran Niazi

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    سپنے میں اُس نے ہاتھ پہ گل آ کےرکھ دیا بزم ِ خیال و خواب کو مہکا کے رکھ دیا استادِ محترم اِس شعر کو ذرا چیک کریں کیا یہ اوزان پہ پورا اترتا ہے‌؟
  4. Imran Niazi

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    استادِ محترم اگر ہوتا تو کیوں لکھتا ؟؟؟ سمجھ تو آرہی ہے کہ میں اکثر اوقات یہ غلطی کر جاتا ہوں آپ کی اجازت سے میں‌غزل کو ایڈٹ کور رہا ہوں !!! آئندہ امید کافی ہے کہ یہ غلطی سرزد نہیں‌ہو گی، آپ کا بہت بہت شکریہ اصلاح و تعریف کے لیئے آپکے تفصیلی جواب کا منتظر رہوں گا
  5. Imran Niazi

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    اسلام و علیکم استاذہءِ محترم، اس غزل سے میری کافی نبزد آزمائی ہوئی پچھلے 6 ، 7 دن سے بڑی ہی مشکل سے آج مکمل ہوئی یہ تو مجھے پتہ ہے کہ کچھ خاص نہیں‌ہے اِس میں لیکن خرم بھائی کا وہ کہا یاد تھا کہ جو بھی لکھو ایک بار تو ضرور شیئر کرو شائد کچھ اچھا نکل آئے، تو اساتزہءِ محترم اب آپ کے سپرد کیئے جا...
  6. Imran Niazi

    مجھے یاد رکھنا دعاؤں کی صورت

    تیری ذات گہری گھٹاوءں کی صورت ہم کم سُخن لوگوں کو تو یہ شعر اچھا بہت اچھا لگا ہے جی
  7. Imran Niazi

    سکرین ریکارڈنگ کے فری سوفٹویر

    بہت خوب جناب
  8. Imran Niazi

    گرافکس شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل

    مےرے خیال سے آ پ نے بہت مشکل میں‌ڈال دیا ہے ذرا مجھے اجازت مل جائے تصوےرےں اپلوڈ کرنے کی پھر اِس سے نسبتآ آسان طریقہ بھی میں شیئر کر دوں گا
  9. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    جی بہت بہتر استادِ محترم جیسا آپ کہیں، ویسے میں‌اور کچھ سوچتا ہوں اگر دماغ میں آیا تو ٹھیک نہیں‌تو یہی وارث صاحب والا ہی سہی
  10. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    خرمی بھائی آپکا تو جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے جناب اور بہت بہت شکریہ اَتنے میٹھے لفوں میں‌تعریف کرنے کے لیئے
  11. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    استادِ محترم بہت بہت نوازش آ نے تو سارے پیچ و خم ایک طرف کر کہ رکھ دیئے استادِ محترم یہ شعر کیا ایسے کچھ موزوں ہو جائے گا ؟ پایا بھی ایک پل میں، کھویا بھی ساعتوں میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں
  12. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب اتنی مفصل اصلاح کے لئے اور اتنی پیارے انداز میں سمجھانے کے لیئے، انشاءاللہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی اِس اصلاح سے جتنا ہو سکے مستفید ہو سکوں آخر میں‌اےک بار ھر بہت بہت شکریہ
  13. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    میں‌افطار کر کہ جوابات دیتا ہوں جناب آپ کو ویسے بہت بہت بہت شکریہ آ سب کا تفصیلی رپلائی تھوڑی دیر میں
  14. Imran Niazi

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    تمام محترم استاذہ کرام کو مودبانہ:notworthy: اور دوستوں کو محبت بھرا سلام:lovestruck: پہلے میں‌ےہ کہنا چاہوں‌گا کہ پہلے والی 3، 4 غزلیں تو میں‌نے پہلے سے لکھی ہوئی تھیں اور تھوڑی بہت اونچ نیچ بھی چیک کی ہوئی تھی لیکن اس بار جو غزل میں شئیر کر رہا ہوں وہ جیسے لکھی جب لکھی آپ کے سامنے رکھ رہا...
  15. Imran Niazi

    اصلاح کیجیئے،

    آپ خرم شہزادے کو چھوڑیں ادھر ہم بڑے بیاتاب ہیں آپ کی شاگردی میں‌آنے کیلیئے قبول کر لیں‌نہ سر جی ،،،،،،،،،،،،
  16. Imran Niazi

    سارے آنسو بہا کے،،، "اصلاح کیجیئے"

    بہت بہت شکریہ جی حوصلہ افزائی کے لیئے
  17. Imran Niazi

    سارے آنسو بہا کے،،، "اصلاح کیجیئے"

    ہاں جی اآپ جناب نے ہی کی تھی ہو ہو ہو ہو،،، شکریہ جی میں‌نے سوچا لگے ہاتھوں یہ بھی چیک کروا لی جائے مغل صاحب آخر اساد کس کے ہیں ؟ تھوڑے بہت غائب دماغ تو ہوں گے ہی نا ہا ہا ہا
  18. Imran Niazi

    سارے آنسو بہا کے،،، "اصلاح کیجیئے"

    جیسا حکم اُسادِ محترم پوری کوشش کروں گا مزید اشعار لکھنے کی، بہت بہت شکریہ
  19. Imran Niazi

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    مجھے تو نظر ہی نہیں‌آرہی یارو
Top