اسلام و علیکم
خود سے مجھکو نہ تم جدا سمجھو
جان ! اِس بات کو ذرا سمجھو
میںوفا کر کے تم کو دکھلاؤں
تم اگر معنیءِ وفا سمجھو
تم تو سمجھو میرے رویے 'مسائل' کو
کب کسی غیر کو کہا سمجو
آج خائن ہوا ہوں میں یارو
آج تم مجھکو بےوفا سمجھو
دنیا والو جنونِ مجنوں کو
عقل کی حد سے ماورا سمجھو
حد سے...