نتائج تلاش

  1. Imran Niazi

    جب میں چاہوں مجھے دکھائی دے

    اتنی محدود دے نظر مجھکو جس طرف دیکھوں تو دکھائی دے
  2. Imran Niazi

    جب میں چاہوں مجھے دکھائی دے

    سلام سر ! سر پہلے تو یہ بتائیں‌کے مصرع اولیٰ کیا ہوتا ہے ؟ میں‌نے لکھا تو عمران لیکن مخاطب سامنے والے سے ہوں اِس کا یہ مطلب ہے، سرائیکی میں‌اکثر ایسا سنتا رہا ہوں، سرائیکی شاعری میں‌، تو غلطی سے اردو میں‌ میں‌لکھ گیا، سر میں‌بھی کروم استعمال کرتا ہوں اور مجھے نھی ملتی "ۃ' اِس لیئے اگر آپ کی...
  3. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    دن میں کھولو نہ چاند چہرے پہ زلف نیند تاروں کی مت حرام کرو سر مجھے تو یہ اچھا لگ رہا ہے، ویسے سر جگنو آتے تو کیا ہی بات تھی "میرے خیال سے" کیونکہ مجھے جگنو لکھنا اچھا لگا اور شعر بھی اِسی لیئے اچھا تھا، لیکن آپ نے میری خوب اصلاح کی اِس پہ میں‌بہت شکر گزار ہوں آپکا
  4. Imran Niazi

    جب میں چاہوں مجھے دکھائی دے

    اتنی محدود دے نظر مجھ کو وارث صاحب اور اعجاز ساحب یہ فقرہ کیسا رہیگا ؟
  5. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    سر یہ لفظ ہم سرائیکی میں‌استعمال کرتے ہیں اور اِسکو ایک آدھ بار اردو میں‌بھی استعمال ہوتا سنا تو استعمال کر دیا اور شیئر کرنے سے پہلے بھی مجھے پتا تھا کہ اس کو قبول نہیں‌کیا جائے گا لیکن آدت سے مجبور کہ ٹرائی کرنے میں‌کیا ہرج ہے
  6. Imran Niazi

    جب میں چاہوں مجھے دکھائی دے

    سر سب سے پہلی بات کہ 'اساتذہِ' میں‌جو 'ہ' آپ استعمال کرتے ہیں‌وہ مجھے نہیں‌ملتی اِس لیئے بار بار غلطی دہرائی جا رہی ہے، اے خدا ! مجھکو دے وفا کی سزا اور اُسے اجرِ بے وفائی دے بہت خوب لگ رہا ہے مجھ نا سمجھ کی سمجھ بوجھ کے مطابق آ کے بس جا سخن میں‌میرے تو بس یہی اجرِ آشنائی دے تو پھر...
  7. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    سر اصل بات یہ ہے کہ میں‌اس ماحول میں‌ بلکل نیا اور اِس شاعری کے معاملے میں‌ سب سے ان پڑھ ہوں اس لیئے ہر قدم پھونک پھونک کے رکھتا ہوں ار دوسری بات یہ کہ آپ کی رائے تو لازمی ہے چاہے جو بھی ہو اب تو مجھے محمود بھائی کی اصلاح دل و جان سے قبول قبول قبول ہے، شکریہ محمود بھائی بہت نوازش
  8. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    اعجاز صاحب کی اجازت چاہیئے مجھے تو شعر اِس طرح بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے
  9. Imran Niazi

    جب میں چاہوں مجھے دکھائی دے

    اسلام و علیکم اساتذہءِ محترم اِس غزل یہ تو مجھے پتہ ہے کہ ڈانٹ پڑیگی، مگر کتنی یہ پتہ نہیں، چلیں‌دیکھ لیتے ہیں خود پہ اتنی مجھے رسائی دے جب میں‌چاہوں مجھے دکھائی دے "مجھکو محدود یوں بینائی دے جس طرف دیکھوں تو دکھائی دے" آ ک بس جا سخن میں‌میرے تو بس یہی اجرِ آشنائی دے اپنی آغوش...
  10. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    بہت شکریہ اساتذہءِ محترم، مجھے جو شعر پسند ہوتا ہے ہمیشہ ہی اُس کا پوسٹ مارٹم ہو جاتا ہے خیر اِس کو تو چھوڑنا پڑیگا کیونکہ اسکا نعم البدل ڈھونڈنا میرے بس کی بات نہیں راس مجھکو نہیں‌یہ آزادی یہ فقرہ فٹ ہو سکتا ہے جناب ؟؟
  11. Imran Niazi

    پیار بانٹو وفا کو عام کرو

    اسلام و علیکم اساتذہءِ محترم پیار بانٹو وفا کو عام کرو زیست نہ وقفِ انتقام کرو موت بھی تم کو مار نہ پائے زندگی میں اِک ایسا کام کرو ہم کو جینا ہے سر اُٹھا کہ یہاں خواہشو ! یوں نہ خود کو عام کرو ہم کو سورج سلام کرتا ہے چڑھتے سورج کو تم سلام کرو شمعِ محفل تو بجھ ہی جائے گی دل جلانے کا...
  12. Imran Niazi

    حقیقی بات نا مانو

    بلکل جی آپ دونوں ٹھیک کہہ رہے یہں چلیں‌کچھ اور لکھ لیں‌گے
  13. Imran Niazi

    کیا کہنے

    خرم بھائی اِس غلط فہمی یا خوش فہمی میں ابھی تک میں نہیں‌ پڑا ، ویسے یاہو میں‌ایک مسئلہ ہے اِس لیئے آن لائن ہوتے بھی آف لائن رہتا ہوں
  14. Imran Niazi

    کیا کہنے

    بہت بت شکریہ جی حوصلہ افزائی کے لیئے
  15. Imran Niazi

    کیا کہنے

    جناب آپکی اور سب احباب کی رائے میرے لیئے اہم ہے، ہاں ہم نے تو جب بھی بولا ہے 'کیا کہنے' ہی بولا ہے یا سُنا ہے اِس لیئے 'کیا کہنا' کچھ جچ نہیں‌رہا، لیکن اگر آپ اور باقی دوست 'کیا کہنا' کو approve کرتے ہیں‌تو وہی سہی، آپ کے اور میرے سوچنے کا کیا مقابلہ ؟ تو جیسے سب کہیں‌اِس کو اُسی طرح کر لیں‌گے
  16. Imran Niazi

    کیا کہنے

    بہت شکریہ سر !!!! آپ کیمحنت اور ہماری لگن کا نتیجہ ہے جناب !!! ہان یہ کہ کی غلطی تو مجھ سے اکثرہو جاتی ہے لیکن اِس کو دور کرنا بھی ذرا مشکل نظر آرہا ہے سر دو تین اشعار اور ہو گئے تو آپ سب سے اِن پہ بھی اصلاح چاہوں گا،،، یہی طرزِ تغافل ہے زمانہ ہو گیا اُن کا اور ہم بس کہہ رہے ہیں کہ، میری سرکار...
  17. Imran Niazi

    کیا کہنے

    اسلام و علیکم اساتذہءِ محترم،،،، قیامت خیز آنکھیں‌ہیں لب و رخسار کیا کہنے عجب طرزِ بیاں اُس کا غضب گفتار کیا کہنے بہت اکھڑ طبیعت ہے مگر دل کی بہت اچھی کہ جیسے پھول رکھے ہوں تہِ انگار کیا کہنے سخن پہ ناز ہوتا ہے مجھے اپنے جو یا د آئے لجا کر اُس کا وہ کہنا، ترے اشعار، کیا کہنے ہے وہ...
  18. Imran Niazi

    حقیقی بات نا مانو

    وارث صاحب اور فاتح صاحب پلیز تھوڑا سا وقت نکال کر کوئی رائے دے دیجیئے ،،،،
  19. Imran Niazi

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ

    بہت ہی زبردست جناب
  20. Imran Niazi

    جو اچھا ہے وہی اچھا نہیں ہے

    بہت شکریہ سو اور ایک بات پوچھنا تھی کہ ایک شعر یہانں میں‌نے لکھ ہے، عداوت سے بھری ہے ساری بستی کوئی لہجہ مگر روکھا نہیں‌ہے اگر اِس کی جگہ یوں لکھیں کہ عداوت سے بھری ہے اُس کی بستی، تو کیا یہ اُس بہتر نہیں‌ہوگا ؟؟؟؟ اور بحر و وزن میں‌ کوئی فرق تو نہیں‌ آئے گا ؟
Top