نتائج تلاش

  1. سید احسان

    برائے اصلاح

    درج ذیل اشعار کی اصلاح فرمائیں ۔۔ کرم نوازی ہوگی میں کہ ہر وقت سوچتا ہوں تمہیں اور چپ چاپ پوجتا ہوں تمہیں میری بے چینیاں تو دیکھو تم پاس ہو کر بھی کھوجتا ہوں تمہیں تم جو شرما کے چپ سی بیٹھی ہو کتنی حیرت سے گھورتا ہوں تمہیں بے قوافی ہی اک غزل لکھ کر کیسے لفظوں میں تولتا ہوں تمہیں...
  2. سید احسان

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر۔ سمجھا ہوں درستی ہو گی ان شا اللہ
  3. سید احسان

    برائے اصلاح

    ظلم ظلم و ستم ، طاقت وری وغیرہ
  4. سید احسان

    برائے اصلاح

    اور یہ زخم زار بدن تار تار ہو جائے یہ درست ہو گا کیا؟؟
  5. سید احسان

    برائے اصلاح

    نوزش اور کرم فرمائی میرے استاد کی۔ تشکر سر اگر یوں کہا جائے کہ ”جہاں علاج میسر ہو چیرہ دستی کا “ تو ٹھیک رہے گا؟؟ مہربانی فرمائیں
  6. سید احسان

    برائے اصلاح

    شاعر “ ظفر اقبال “ طرح مصرع “ بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” پر طبع آزمائی خیال یار کا ہم آسماں بناتے ہیں “بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” یہ زخم زخم بدن ، تار تار ہو جائے لہو کشید کے ہم داستاں بناتے ہیں جہاں خراج میسر ہو چیرہ دستی کا اسی دیار میں اب آشیاں بناتے ہیں ہم ایسے بگڑے ہوؤں...
  7. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے سر۔ اس کو بدلنے کی بھر پور کوشش ہے
  8. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    شکر گزار ہوں سر۔ آپ کا کرم ہے
  9. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    سر آپ کی توجہ حوصلہ دیتی ہے کچھ مزید لکھنے کا۔ آپ کا شکریہ ۔ اٹھائے گئے نکات کو پلے باندھتا ہوں یہ عقل و ہوش کی گتھی سلجھتی ہی نہیں جن سے وفور شوق سے پاگل نجانے ہو گئے ہوں گے اس شعر میں یہ کہنے کی کوشش کی کئی ہے جو لوگ عقل و ہوش رکھتے ہوئے کوئی حل نہ نکال سکیں اگر انہیں عشق حاصل ہو جائے تو وہ...
  10. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح تمہارے بن چمن کتنے ورانے ہو گئے ہوں گے محبت پر بیاں کتنے فسانے ہو گئے ہوں گے کہا جب پیار سے ہو گا ارے جاناں ! ادھر آؤ حریم جاں کے بھی موسم سہانے ہو گئے ہوں گے یہ عقل و ہوش کی گتھی سلجھتی ہی نہیں جن سے وفور شوق سے پاگل نہ جانے ہو گئے ہوں گے فروزاں شمع محفل اک ترے آنے سے...
  11. سید احسان

    برائے اصلاح

    اب تو احسان کی یہ خواہش ہے رب کے بندوں کا ہم سفر ہوتا
  12. سید احسان

    برائے اصلاح

    اب تو احسان کی یہ خواہش ہے رب کے بندوں کا ہم سفر ہوتا
  13. سید احسان

    برائے اصلاح

    جی میں کوشش کرتا ہوں ترمیم کی
  14. سید احسان

    برائے اصلاح

    الف عین سر آپ کے التفات پر جی خوش ہوا۔ آپ کی طرف سے کی گئی اصلاح پر عمل کروں گا۔ آپ کا بے حد شکریہ بذیل تبدیلیاں اگر کی جائیں تو آپ کیا کہیں گے سر ! زیست میری شب فراق سہی نام تیرا اگر سحر ہوتا ساتھ میرا وہ آج کب دیتا میرے کل سے جو باخبر ہوتا مقطع میں عاجز اللہ سے ہی مخاطب ہے شکریہ
  15. سید احسان

    برائے اصلاح

    تمام واجب الاحترام اساتذہ سے گزارش ہے کہ میری راہنمائی کریں ۔ اصلاح کے لیے حاضر ہوں
  16. سید احسان

    برائے اصلاح

    ※ غزل برائے اصلاح ※ وہ اگر میرا ہم سفر ہوتا میرا خالی مکاں بھی گھر ہوتا خون روئیں نہ گر مری آنکھیں نخل دل میرا بے ثمر ہوتا ہاتھ تھامے۔ مرا وہ کب چلتا میرے کل سے جو با خبر ہوتا دوست ہوتے نہ اشک آنکھوں کے رائیگاں زیست کا سفر ہوتا جان لیتا...
  17. سید احسان

    برائے اصلاح

    الف عین حضور دل سے احسان مند ہوں کہ آپ نے مجھ ایسے طالب علم کو در خور اعتنا سمجھا۔ آپ کے اشارات و اصلاح کو پلے باندھتا ہوں ۔ ایک بار پھر شکریہ
  18. سید احسان

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے گزارش ہے میرے اشعار کی اصلاح فرمائیں
  19. سید احسان

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح جب کوئی مسئلہ نہیں ہوتا دل مرا پا بجا نہیں ہوتا جب ضرورت ہو دل ربائی کی تب کوئی دل ربا نہیں ہوتا مشکلوں سے جسے تلاشا تھا اس سے اب دل جدا نہیں ہوتا مثل شبیر سر جھکے نہ اگر ایسے سجدہ ادا نہیں ہوتا رنج عسرت نے جس کو مارا ہو اس سے وعدہ وفا نہیں ہوتا ان کی عترت کا جس...
  20. سید احسان

    برائے اصلاح

    اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ میں اصلاح و تنقید کا خواستگار ہوں
Top