نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    26 اور 62

    مشتاق احمد یوسفی نے اپنی کتاب چراغ تلے میں ان دو ہندسوں یعنی 26 اور 62 کو اردو میں لکھنے سے جو شکل بنتی ہے اُن کی اپنی ایک خصوصیت بتائی ہے۔ آپ ان ہندسوں کو ان پیج میں لکھے اور فونٹ بڑا کریں۔ آپ کو خود بخود معلوم ہو جائے گا کہ ان سے کس چیز کی شکل بنتی ہے۔ غور کریں اور اُس شکل کو تلاش کریں۔ شرط...
  2. وہاب اعجاز خان

    قبائل کے ساتھ ایسا سلوک آخر کیوں

    آج کل شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں جو کچھ ہورہا ہے۔ اس پر عوام کی خاموشی سے بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے۔ میرے خیال میں ہم قبائل کو جانتے نہیں یہ کون ہیں۔ان کی پاکستان کے لیے کیا خدمات ہیں۔ تو میں‌ان کا تعارف کراتا ہوں۔ جناب یہ قبائل وہ ہیں جنہوں‌ رنجیت سنگھ کے دور میں لشکر تیار کرکے پنجاب پر...
  3. وہاب اعجاز خان

    پطرس کے مضامین

    پطرس بخاری ”مضامین پطرس“ اردو ادب میں ہی نہیں بلکہ عالمی ادب میں کمیت اور کیفیت کی بحث ہمیشہ سے رہی ہے۔ بعض اوقات تخلیق کار کی مختصر سی کاوش ہمیشہ کی زندگی پاتی ہے اور کئی قلمکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے بہت کچھ لکھا لیکن کام کی چیز بہت کم ملتی ہے۔ پطرس کا شمار تخلیق کاروں کی پہلی قسم سے ہے...
  4. وہاب اعجاز خان

    چراغ تلے

    مشتاق احمد یوسفی ”چراغ تلے“ اردو مزاح نگاری کی تاریخ میں مشتاق احمد یوسفی کا فن توجہ اور سنجیدہ توجہ کا حامل ہے ۔ کیونکہ ان کافن محض وقت گزاری کا وسیلہ نہیں بلکہ ایک سنجیدہ عمل ہے۔بقول احسن فاروقی، ” وہ مزاح کو محض حماقت نہیں سمجھتے اور نہ محض حماقت ہی سمجھ کو پیش کرتے ہیں بلکہ اُسے زندگی کی...
  5. وہاب اعجاز خان

    فوج کی مقبولیت

    دوستو پرویز مشرف کی پانچ سالہ حکومت میں فوج کی مقبولیت میں اضافہ ہوا یا پھر فوج کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ آپ لوگوں سے رائے چاہتا ہوں۔ لیکن پلیز اسی موضوع تک محدود رہیں۔ اور شخصیات کے حوالے سے بات کو کسی اور رخ پر لے جانے کی کوشش نہ کریں۔
  6. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    کیوں ناں ایک رائے شماری کرائی جائے کہ پاکستان کا سب سے بڑا لوٹا کون ہے۔ جو اقتدار کی خاطر سب کچھ نیلام کر سکتا ہے۔ اور یہ لوگ ہر حکومت میں شریک ہو کر اپنے مفادات کی خاطر وہ سب کچھ کرتے ہیں جو کہ کوئی بازاری عورت بھی نہیں کر سکتی ۔یہاں میں کچھ نام تجویز کررہا ہوں اُس پر آپ لوگ بحث کریں کہ ان میں...
  7. وہاب اعجاز خان

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    قدرت اللہ شہاب”شہا ب نامہ“ شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔ شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر ، مطالبہ پاکستان، قیام پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔ جو حقیقی کرداروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ شہاب نامہ دیکھنے میں ضخیم اور پڑھنے میں مختصر کتاب ہے۔...
  8. وہاب اعجاز خان

    اردو ادب کی مفت کتابیں ڈاون لوڈ کریں

    یہ سائیٹ اردو ادب میں کتابوں کی انٹر نیٹ پر ترویج کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا منصوبہ ہے کہ بہت جلد اس میں پانچ سو کتابیں فری ڈاون لوڈ کے لیے حاضر ہوں گی۔ یہاں سے آپ بہت ہی مہنگی کتابیں بالکل فری میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ http://www.iqbalcyberlibrary.net/ امید ہے آپ اس سے استفادہ ضرور کریں گے
  9. وہاب اعجاز خان

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    مجھے آج بھی جیو کا پروگرام یاد ہے جس میں حنیف رامے مرحوم نے کہا تھا کہ پاکستان کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ انتظامی حوالے سے صوبوں کی ازسرنو حدبندی کی جائے اور یوں پنجاب کو تقسیم کر دیا جائے جس سے ایک طرف تو پنجاب کے پسماندہ علاقوں خصوصا سرائیکی پٹی کو فائدہ ہوگا اور دوسری طرف پنجاب کے حوالے سے...
  10. وہاب اعجاز خان

    اردو ادب کی تاریخ اور اس کے عظیم شاہکاروں سے آگاہی

    میں اس سائیٹ پر کام کر رہا ہوں جو نہ صرف ایم اے اردو کرنے والے طلبا کے لیے مفید ہو گی بلکہ اردو ادب کے شائقین اردو ادب سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے اس سے استفادہ کر سکیں گے۔سائیٹ میں موجود لنکس سال اول اور سال دوم کے ذریعے آپ اردو کےشعرا نثر نگار اور تاریخ کے متعلق جان سکتے ہیں۔ سائیٹ کا ایڈریس ہے...
  11. وہاب اعجاز خان

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    یار میں اب تک نہیں سمجھا کہ اس طرف توجہ کیوں نہیں دی جارہی اور لوگوں کو کیوں نہیں بتایا جاتا ہے کہ اب آپ آسانی سے ونڈوز ایکس پی میں یاہو اور ایم ایس این مسینجر میں چیٹ کر سکتے ہیں۔ جس کا آسان طریقہ پہلے اردو سپورٹ انسٹال کرنا اور پھر پھر میسج کے ونڈو میں Tahoomaفونٹ رکھنا ہے۔ اس لیے کہ اکثر...
Top