محترمہ بے نظیر بھٹو جابحق
انا للہ وانا الیہ راجعون
جیو ٹی وی پر ابھی خبر سنی کہ
لیاقت باغ ، راولپنڈی میںجلسہ عام میں محترمہ بے نظیر بھٹو کو گولی ماری گئی ہے ان کی گردن میںگولی لگی اور زخموں کی تاب نہ لا کر ھسپتال میںجابحق ہوگئی ہیں ۔ اس موقع پر لیاقت باغ میں ایک خودکش حملہ بھی ہوا ۔...