فونٹ کا منبع
قرآن کریم کے فونٹ کے منبع کے بارہ میں سوال کے بارہ میںعرض ہے کہ
فونٹ کے لئے لیگیچر جس قرآن کریم سے لئے گئے تھے وہ ریلوے روڈ لاہور سے شائع ہوا ہے۔ اس کا رسم الخط چونکہ مجھے خوبصورت لگا تھا اس لئے میںنے اس کو فونٹ کے لئے منتخب کیا ۔ اس سلسلہ میںاگر مستقبل میں کوئی مسئلہ کھڑا ہو...