نتائج تلاش

  1. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    فونٹ کا نام میرے خیال میں‌ محفل قرآن فونٹ کے علاوہ دوسرے نام نور قرآن" یا "یا پھر "خزینتہ القرآن"بھی خوبصورت ہیں ۔
  2. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے فونٹ کے لئے اگلی قسط محترم علوی امجد صاحب ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ آپ کے پیغام آنے سے پہلے ہی میں‌نے حروف تہجی کے لحاظ سے کام دوبارہ شروع کردیا تھا اس لئے ان فائلوں میں‌آپ کے مطلوبہ الفاظ کے علاوہ بھی الفاظ موجود ہیں۔ اب تک جو کچھ مکمل ہوگیا تھا حاضر خدمت ہے ۔ چار...
  3. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    سورہ الحمد کے علاوہ باقی الفاظ امجد علوی صاحب ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ جزاکم اللہ ۔ میں قرآن کریم میں‌سے درج بالا الفاظ تلاش کرکے انہیں تیار کرکے پہلے کی طرح ‌جلد اپلوڈ کردوں گا ۔ انشاء اللہ۔ اگر ان الفاظ کے علاوہ اور بھی کوئی لفظ یا حرف مطلوب ہے تو پیغام لکھ دیں ۔ اس کے علاوہ آیتوں...
  4. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    باقی رہ جانے والے الفاظ بہت اچھا ۔ شکریہ آپ کا ۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے۔ محترم امجد علوی صاحب اگر آپ مجھے بتا دیں کہ کون سے الفاظ آپ کو اور چاھیئں تو میں‌آپ کو یہ الفاظ بھی بھیج سکتا ہوں
  5. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے الفاظ میں سے چند حصے حاصل کرنا جب تک کہ دوسرے کریکیٹر بیس فونٹس نہیں بنتے قرآن کریم کے لئے میں‌نے Symbol Basedک فونٹ ہی سوچا تھا تاکہ اعراب لگانے کی مشکلات کا کا مسئلہ ہی ختم ہوجائے ۔ ذیل کے گرافک سے مجھے جو سمجھ آئی ہے اس کے مطابق مجھے قرآن کریم کے منتخب کئے گئے متن سے لفظ کے...
  6. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے متن کے لئے فونٹ کا منبع اس کے لئے قرآن کریم پاکستان میں‌شائع ہوا ہے جسے قرآن پبلشنگ سسٹم نامی پروگرام میں‌لکھا گیا ہے ۔ جو کہ انپیج والی کمپنی کا ہی بنایا ہوا ہے ۔ اس کے چند نمونہ جات میں‌نے اردو ویب پر بھی دیکھے ہیں۔...
  7. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    فونٹ میں‌تبدیلی کسی کریکٹر والے فانٹ کے لئے ہر لفظ کو کاٹ کر اس کے علیحدہ کریکٹر بنانے ہوں گے جو کہ مجھے بنانا نہیں آتے۔ میرے خیال میں‌اگر کسی طرح اس فانٹ میں‌گلف کی ڈائریکشن صرف بائیں‌سے دائیں کی بجائے دائیں‌سے بائیں‌ ہوجائے تو م س ورڈ میں‌ٹیکسٹ Insert کرکے متن بنایا جاسکتا ہے ۔ باقی ایسا...
  8. ا

    پاکستان فون کرنے کا ایک طریقہ

    نئی معلومات چند مختصر معلومات ذیل میں‌درج ہیں باقی معلومات کے لئے ویب سائٹ کا رابطہ درج بالا ہے۔ یہ کمپنی دنیا بھر میں‌سستا فون کرنے کی سہولت بھی فراھم کرتی ہے جس کے لئے کریڈٹ خریدنا پڑتا ہے لیکن یاد رہے کہ یہ کمپنی دراصل ایک بڑی کمپنی نے ہی بنائی ہے ۔ جو کہ اس طرح کی دوسری کمپنیاں تھوڑے تھوڑے...
  9. ا

    پاکستان فون کرنے کا ایک طریقہ

    تازہ تبدیلی کمپنی نے اب اس طرح کردیا ہے کہ پہلے کریڈٹ خریدیں پھر لسٹ میں‌درج چند ملکوں کو مفت فون کریں۔ دنیا بھر سے پاکستان میں لوکل اور موبائل فون پر مفت بات کریں ۔ http://lowratevoip.com/en/rates.html
  10. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    کریکٹر اور لیگیچر بیس فونٹ زیادہ سہولتیں تو کریکٹر بیس میں ہی ہیں لیکن یہ طرز تحریر بھی اچھا لگ رہا تھااور اس میں‌ابھی کوئی کریکٹر بیس تیار نہیں ہوا اس لئے اگر کوئی اس فونٹ کی سیٹنگز صحیح کردے تو اس پر نئے لیگیچر لگائے جاسکتے ہیں ۔ یہ بھی ایک خوبصورت فونٹ ہے۔ جب کریکٹر بیس فونٹ آئے گا تو اسے...
  11. ا

    قرآن کریم کے بارہ میں‌ ایک نہایت خوبصورت ویب سائٹ

    باقی تصویری نمونے درج ذیل لنک سے حاصل کئے جاسکتے ہیں http://www.sendspace.com/file/dki9ok مختصر تعارف Flash میں‌بنائی گئی اس ویب سائٹ کو دیکھ بہت خوشی ہوئی ماشاء اللہ بہت محنت کی گئی ہے ۔ قرآن کریم کے صفحات ایسے ہی نظر آتے ہیں جیسا کہ آپ کے سامنے موجود ہے ہر صفحہ کو آپ ماؤس کی مدد سے پلٹ بھی...
  12. ا

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    قرآن کریم کا فانٹ علوی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے آپ کے بنائے ہوئے فونٹ کے نمونے دیکھے ہیں بہت خوبصورت ہیں ۔ کیا آپ کے پاس اب بھی وہ فونٹ موجود ہے اگر ہے تو کیا آپ یہاں پر شیئر کرسکتے ہیں ؟
  13. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآنی کریم متن کے لئے ایک فونٹ قرآن کریم کے مکمل متن کا فونٹ تیار کرنا تو لمبا کام ہے لیکن فونٹ تیار کرنے سے پہلے ایک تجرباتی فونٹ آپ کی خدمت میں‌پیش ہے اس میں‌سورۃ فاتحہ تیار کی گئی ہے ۔ اس کو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ اس فونٹ کے استمال میں‌آنے والی مشکلات کا میں پہلے ہی ذکر کرچکا ہوں۔ اگر...
  14. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    مصحف مدينہ سافٹ ويئر کیا کوئی مجھے اس سافٹ ویئر کا لنک بتا سکتا ہے میں‌نے درج ذیل ایڈریس سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا لیکن وہ انسٹال نہیں ہوا ایرر آتا تھا کہ عربی سسٹم پر ہی انسٹال ہوسکتا ہے۔ http://www.qurancomplex.org/Downloads/Fonts/AllApp.zip کیا اس پروگرام کے مینو میں‌اردو یا انگلش زبان بھی ہے
  15. ا

    محفل فورم میں لاگ ان رہنے کا دورانیہ

    تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد لاگ ان ہونا پڑتا ہے ۔ محفل فورم میں‌لاگ اِن رھنے کا دورانیہ کہاں سے تبدیل کیا جاسکتا ہے ؟
  16. ا

    ايک معياري قرآني فونٹ

    قرآن کریم کے لئے فونٹ بنانے کا طریقہ میں‌نے بھی اسی طرح ایک نیا ٹیمپلٹ لے کر اس میں‌قرآن کریم کے الفاظ ڈالے تھے ۔ اوریہی مسئلہ یعنی الائنمنٹ کا پیش آیا ۔ جس کے بعد میں‌نے محفل نسخ کا یونی کوڈ ٹیمپلٹ استمعال کرتے ہوئے اس میں‌الف ب کی جگہ پر قرآن کریم کے چند الفاظ ڈالے جس سے الائنمنٹ کا مسئلہ...
  17. ا

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    ایک خاص عرصہ کے دوران ہونے والی پوسٹ کی تلاش کیا اس طرح کا کوئی لنک فورم کے پیج پر شامل کیا گیا ہے کہ کلک کرنے پر آپشن آجائے کہ کب سے کب تک کی پوسٹ دیکھنا چاہتے ہیں
  18. ا

    فائلیں اپلوڈ کرنے کے لئے ایک منفرد ہوسٹ

    فائلیں اپلوڈ کرنے کے لئے ایک اور منفرد ہوسٹ اس سلسلہ میں‌محترم عارف کریم صاحب نے فائل اپلوڈ کے زمرہ میں میری پہلے والی پوسٹ کے جواب میں‌‌ایک اور نئی ویب سائٹ بتائی ہے جو کہ انہی سھولتوں کے ساتھ 250 میگا بائٹ کی بجائے 300 میگا بائٹ جگہ فراھم کرتی ہے ویب سائٹ درج ذیل ہے...
  19. ا

    محفل لغت اطلاقیہ

    محفل لغط اطلاقیہ شکریہ ۔ کیا یہ اطلاقیہ آف لائن بھی کام کرتا ہے یا صرف آن لائن ہی اس سہولت سے فائدہ اُٹھایا جاسکتا ہے۔ کیا اس اطلاقیہ میں ہر یوزر ‌اپنی مرضی سے نئے الفاظ یا ان کے مطالب بھی ڈال سکتا ہے ۔
  20. ا

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    ماشاء اللہ انتظار جاری ہے ۔
Top