اردو فانٹ بنانے کا طریقہ

اردو

محفلین
اردو ویب پر فونٹ بنانے کے طریقہ کے بارے میں‌تلاش کرنے پر مجھے درج ذیل معلومات ملی ہیں
اردو فونٹ بنانے کے درج ذیل طریقے ہیں
نمبر 1 طریقہ یہ ہے کہ لکھے گئے حروف کو اسکین کرکے اس پر گرافک کےکسی پروگرام میں‌کام کیا جاتا ہے جس کے بعد اسے کسی فانٹ کریئٹر پروگرام میں Import کرکے فائل کو فونٹ کی صورت میں‌محفوظ کیا جاتا ہے جس کے بعد اس فائل کو م س وولٹ کی مدد سے کھول کر حروف کے جوڑنے کے سسٹم پر کام کیا جاتا ہے ۔
نمبر 2 طریقہ یہ ہے کہ فارسی یا عربی فانٹ کو لے کر فانٹ کریئٹر کے کسی پروگرام میں کھول کر اس میں‌اردو کے کریکٹر ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
مجھے اس بارہ میں‌چند معلومات درکار ہیں کہ
کیا ان کے علاوہ بھی کوئی اور طریق فونٹ بنانے کا ہے ؟
کیا اس بارہ میں‌کوئی تفصیلی پوسٹ بھی کہیں موجود ہے کہ حروف کو اسکین کرنے کے بعد کس فارمیٹ میں‌محفوظ کیا جاتا ہے اور کیسے فانٹ کریئٹر پروگرام میں لایا جاتا ہے ؟
کیا کسی تیار شدہ فونٹ میں‌نئے گلفس ڈالے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد کیا م س وولٹ میں‌ان گلفس کو سیٹ کرنا لازمی ہے یا صرف فونٹ کھول کر نئے گلفس ڈال کر انہیں استعمال کیا جاسکتا ہے
 
جی لگ بھگ ایسی ہی باتیں ہمیں اس محفل کے بشتر حصے میں ملی تھی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ لیکن بہرحال فانٹ بنانے شیر کا بال لانے کے برابر ہے۔ یا شاید اس بھی مشکل ۔۔۔ لیکن امید ہے اردو محفل کے بدولت بہت سے سائنسدان پیدا ہوہی جائیں گے جو دن رات اردو فانٹ بناتے پھریں گے ۔ انشاء اللہ عزوجل
والسلام
 
arifkarim

معطل

ابھی تک تو ایسا نہیں لگتا
 
Top