الیکٹرونکس ڈائجسٹ

اردو

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج الیکٹرونکس ڈائجسٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ نظر آئی تو سوچا یہاں بھی اس کا ذکر کرتا چلوں
ویب ایڈریس درج ذیل ہے
bizatweb.com
 

اردو

محفلین
الیکٹرونک 2000

ایک اور ویب سائٹ ابھی شاید زیرتکمیل ہے لیکن ان کی لاہور والی دوکان تو بہت پرانی ہے یہ مختلف الیکٹرونک سرکٹس فرمائش پر تیار کرکے دیتے ہیں ۔ اگر انٹرنیٹ پر اس میدان میں معلوماتی سلسلہ بھی شروع کریں تو اچھی بات ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس درج ذیل ہے
electronic-2000.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ اردو۔ الیکٹرانکس ڈائجسٹ کی سائٹ تو میرے پاس نہیں کھلی، الٹا براؤزر کریش ہو گیا تھا۔
الیکٹرانکس 2000 کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی کہ ابھی تک بزنس کر رہے ہیں۔ آج سے کوئی بیس سال قبل وہاں سے الیکٹرانکس کے کمپوننٹ خریدا کرتا تھا۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر
بہت شکریہ ربط شامل کرنے کا الیکٹرانکس میرے پسندیدہ مشاغل میں سے ہیں
 
آخری تدوین:
Top