سلام: یہ فونٹ، میرعماد جسے کسی پروگرام سے لیا گیا ہے، اور بلکل میرعماد کے نستعلیق فونٹ جیسا ہے۔ اس میں بھی کیلی گرافی کے لیے کشیدہ اشکال ہیں،بلکہ میرعماد سے بھی زیادہ ہیں۔ اس میں نکتے بھی بہتر انداز میں ہنڈل کیے گئےہیں۔اس میں میرعماد کی طرح بڑی ے بھی موجود ہے۔ لیکن یہ فونٹ بہت بڑاہے، اور اس کا...