جوہر نستعلیق
سلام :جوہر نستعلیق کا فونٹ پاک نستعلیق سے بہتر نہیں ہے۔پاک ڈاٹا والوں نے ان پیج پر ہاتھ صاف کیا ہے۔اُنہوں نے تمام اشکال ان پیج کی فائل Nooric.ttf سے کاپی کئے ہوئے ہیں(کچھ اشکال خود بھی بنائی ہوئیں ہیں)اور1113لیگیچر(بغیر نکتے کے)بھی استعمال کیے ہوئے ہیں ۔ اس لیے جب کوئی لیگیچر والا...