نتائج تلاش

  1. J

    نیٹ‌ ریڈیو کو ریکارڈ کرنا چاہوں تو؟

    Windows XP میں آیک فیچر ہے Stereo Mix کا۔ Volume Control کے recording کے آپشن میں Stereo Mix کو add کر کے سلیکٹ کر لیں، اس کے بعد کمپیوٹر پر آنے والی کسی بھی آواز کو ریکاڈ کر سکتے ہیں۔ میں نے اسی طریقہ سے ایک دفعہ موبائل ٹون کے لیے dvd سے کچھ سکینڈ کا میوزک کاپی کیا تھا۔ اور آواز...
  2. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    شاکر عزیز صاحب، کرلپ والوں کی لغت حاصل کرنا تو بہت آسان ہے۔ میں آپ کو اس کا طریقہ بھی بتا دیتا ہوں۔اس لنک سے http://www.urduenglishdictionary.org/EnglishWordIndex.html پہلے یہ لسٹ نظر آتی تھی http://www.urduenglishdictionary.org/English-To-Urdu-Translation/a/Page-1.htm اس پیج کے آخر میں آپ...
  3. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    جی، اس لغت میں مجب علوی صاحب اور ان کی ٹیم کی لغت، کرلپ اور کلین ٹچ والوں کی لغات کو اکھٹا کیا گیا ہے۔ جیسے women کا لفظ صرف کلین ٹچ والوں کی لغت میں ہے۔ eassortment صرف کرلپ کی لغت میں ہے۔ king کا لفظ تینوں لغات میں ہے،بلکہ کرلپ والوں کی لغت میں یہ لفظ دو دفعہ شامل ہے lughatmerge صرف اتنا...
  4. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    سلام: الف نظامی صاحب کی خواہش پر میں نے ایک پروگرام lughatmerge بنایا ہے۔ جو اردو ویب لغت، کرلپ اور کلین ٹچ والوں کی لغات کو اکٹھا کردے، تا کہ ایک انگلش کے لفظ میں تینوں لغات کے معانی موجود ہوں۔ dictionary.rar 2mb http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=113...
  5. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: اللہ کا لگچر جب میں نے اللھ میں شامل کیا تھا تو غلط ہو گیا تھا اور لکھ سے بھی اللہ کا لگچر آ رہا تھا۔ ایک اور مسئلہ تھا کہ بڑی ے کے بعد کوئی لفظ کسی سپیس کے بغیر آئے تو بڑی ے ، چھوٹی ی، بن کر اس کے ساتھ مل جاتی تھی۔ اس کے علاوہ U+0602 ,U+60E,U+60F ٹھیک اور شامل کیے ہیں۔ یہاں ، جنبش کے...
  6. J

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    readiris 11 middle east version میں عربی کی سپورٹ موجود ہے، اور یہ واقعی کام بھی کرتا ہے۔ یہ پروگرام 110mb پر ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ یہ لفظ ․۔لا۔ کو بھی شناخت کر لیتا ہے، جو کہ لگیچر ہے۔ ایک اور پروگرام ہے tesseract-ocr http://code.google.com/p/tesseract-ocr/ اس پروگرام میں آپ کو لگیچر شامل...
  7. J

    قرآن پاک کی آن لائن سائیٹ

    www.al-islam.org/quran
  8. J

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    سلام: الف نظامی صاحب، کشیدہ کے لیے U+0640 موجود ہے۔ اور نسخ فونٹس میں استعمال بھی ہوتا ہے۔ اس سائٹ www.al-islam.org/quran سے اگر آپ ٹیکسٹ کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پسٹ کریں، اور پھر عماد نستعلیق کا فونٹ استعمال کریں تو الفاظ کشیدہ ہو جائیں گے۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ یونی کوڈ U+0640، صرف...
  9. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    سلام:اگر کسی کو cleantouch والوں کی ڈیکشنری چایئے۔ اس میں تقریباً 37,000 الفاظ ہیں۔ dictionary.xml dictionary.zip 600kb http://www.keepmyfile.com/download/0206df2109549
  10. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: کچھ مذید تبدیلیاں کی ہے۔ U+614 شامل کیا ہے۔ U+600 اصلی ولیو واپس کی ہے۔ اب کشیدہ صرف U+640 سے ہو سکے گا۔اللہ کا لگیچر للھ میں بھی شامل کر دیا ہے۔کچھ نکتے ببھی ٹھیک کیے ہیں۔ مشکلات، فتنوں، تا، عجیب، فریب، نظر، پیار، دلیل، منکر، پا، یل، منکم، متہ،شکن، پیدا،تینوں،انتہائی،مستثنی، تمکنت،...
  11. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    سلام : الف نظامی صاحب، آپ اپنی ڈیٹا بیس میں ، شروع کےکسی لفظ میں & شامل کریں، اور پھر کسی لفظ کو سرچ کریں، لفظ سرچ نہیں ہو گا۔ اس لسٹ میں یہ الفاظ تھے، جن میں &شامل تھا۔ APPROBATE & REPROBATE BALANCE OF EXPORT & IMPORT BIRKELAND & EYRE FURNACE C & F CONTRACT C & FMQ DISTRICT &...
  12. J

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    سلام: پروگرام تو اچھا ہے، لیکن ایک دو مسئلے ہیں۔ کیا آپ کا پروگرام نیٹ فریم ورک کے بغیر نہیں بن سکتا؟ ہر ایک کے پاس تو نیٹ فریم ورک ہو گا بھی نہیں، اور وہ ہے بھی بہت بڑا۔کیا اس پروگرام میں تمام الفاظ کی لسٹ دیکھنے کی سہولت ہو سکتی ہے؟ اگر کسی انگلش لفظ میں & آ جائے تو پروگرام اُس لفظ کے بعد کی...
  13. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: مذید کچھ تبدیلوں کے ساتھ، تین الفاظ والی بڑی ے ٹھیک کی ہے، اور چار الفاظ والی بڑی ے بھی کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ میر عماد کے بغیر ہی کشیدہ کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے کسی بھی لفظ پر U+640 یا U+600 استعمال کر سکتے ہیں۔ http://www.keepmyfile.com/download/db9bdc2097307
  14. J

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    سلام شاکر صاحب ، شکریہ ۔ میں اس میر عماد کے نستعلیق فونٹ میں ایک اور فیچر شامل کرنا چاہتا ہوں۔ میر عماد کے بغیر ہی آپ کسی لفظ کو کشیدہ کر سکیں گے۔ لیکن اس کے لیے مجھے اردو کی بوڑد میں پہلے سے موجود کوئی لفظ چاہیے، جو تقریباً کسی استعمال میں نہ ہو۔اس کو میں لفظ کشیدہ کرنے کے لیے استعال کر سکوں۔...
  15. J

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    الف نظامی صاحب، اس کے متعلق بہتر تو آپ کو محسن حجازی صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔کیا آپ نے میر عماد کے نستعلیق فونٹ کا وولٹ دیکھا ہے؟مجھے میر عماد کے نستعلیق فونٹ سے تھوڑی سی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ جب آپ میر عماد سے کسی لفظ پرalt+spacebar پریس کرتے ہیں تو میر عماد اُس لفظ کے آگے ایک خاص گلفس ڈال دیتا...
  16. J

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    سلام: جناب میر عماد کے فونٹس میں کشیدہ کی سہولت موجود ہے۔ لیکن اُن کو استعمال کرنے کے لیے میر عماد کا چلنا ضروری ہے۔ اگر آپ پاک نستعلیق کےگلفس دیکھیں تو اس میں بھی کشیدہ گلفس ملیں گے،لیکن ان پر کام نہیں کیا گیا۔ ان پیج 3.0 میں کشیدہ الفاظ لگچر کی صورت میں موجود ہیں۔
  17. J

    مبارکباد محسن حجازی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو ،محسن حجازی صاحب
  18. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: شکریہ میں نے شاکر صاحب کی ہی پوسٹس پڑھی تھیں جن میں انہوں نے میر عماد کے فونٹس میں اردو کے الفاظ شامل کرنے کی خواہش کی تھی۔ یہ فونٹ انکرپٹڈ تھا، جسے کچھ عرصے پہلے میں نے پریکٹس کے لیے دِیکوڈکیا تھا۔مجھے ایسے کاموں کا کچھ شوق ہے:) پھر امبر نستعلیق فونٹ کے پروجکٹ کی وجہ سے مجھے وولٹ ٹیبل...
  19. J

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    سلام: مزید تبدیوں کے ساتھ، اب یہ فونٹ فائرفاکس میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ کچھ الفاظ کے نکتوں کو ٹھیک کیا ہے جسے ’انتظار ‘ اور بڑی ے کے کچھ الفاظ کی سپیس کو بھی ٹھیک کیا ہے، جسے ‘پنے پتے تنے ھنے سنے ہتے تھے یسے‘ لیکن اب بھی بڑی یے کا مسئلہ موجود ہے۔ update4 wm1_Nastaliq.ttf...
Top