نتائج تلاش

  1. ج

    باغی نوازشریف

    مختلف ذہنی اور نفسیاتی عوارض میں مبتلا گیدڑ نما لیڈر کی چمچہ گیری اور اندھی حمایت کرنے والوں کی ذہنی اور فکری سطح کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے، ان کی ہمت کو سلام۔۔۔۔
  2. ج

    سوات میں شریعت مبارک

    اب یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ ابو جہل اپنی شرعیت نافذ کریں گے۔۔۔
  3. ج

    کراچی میں آف شور ہوسٹ

    جاپان اور سنگاپور کی ہوسٹنگ کمپنیاں کافی معیاری ہیں، اور قیمت بھی مناسب ہے۔۔
  4. ج

    جیو قاضی حسین احمد۔۔ روزن دیوار سے ۔ عطاء الحق قاسمی

    بہت کم، لیکن قاضی حسین احمد کبھی کبھارکوی اچھی بات کر جاتے ہیں۔۔۔۔
  5. ج

    رسوائیاں اور جگ ہنسائیاں

    رسوائیاں اور جگ ہنسائیاں!....نقش خیال…عرفان صدیقی اجمل قصاب پاکستانی نہ ہوتا تو بھی نزلہ پاکستان پر ہی گرتا اور اگر وہ پاکستانی ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پاکستان کی حکومت یا کوئی ریاستی ادارہ اس میں ملوث ہے۔ نائن الیون کے انیس مبینہ ملزموں کا تعلق جن ممالک سے بتایا جاتا ہے ان سب کے...
  6. ج

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    رچرڈ باؤچر اور ہلال قائد اعظم!!,,,,,نقش خیال…عرفان صدیقی مجبوریاں ‘ معذوریاں ‘ کمزوریاں سب اپنی جگہ لیکن ہر دل میں غیرت و حمیت کا ایک دیا ضرور روشن رہتا ہے۔ شدت خوف سے ہاتھ شل اور جسم مفلوج ہوجانے کے باعث انسان دشمن کا گریبان نہیں پکڑسکتالیکن اُس کے گلے میں ہار بھی نہیں ڈالتا۔ بزدلی اگر...
  7. ج

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا اسلام آباد ۔ صدر آصف علی زرادری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے ۔ یہ اعزاز ایوان صدر میں منعقد کی گئی مختصر تقریب میں دیا گیا ۔ رچرڈ باؤچر کو یہ اعزاز پاکستان کیلئے ان کی خدمات کے اعزاز میں دیاگیا ہے ۔...
  8. ج

    خواب اور پچھتاوے...عرفان صدیقی کا کالم

    خواب اور پچھتاوے....نقش خیال…عرفان صدیقی کسی نظریئے، کسی سو چ، کسی آدرش کے ساتھ بندھے سیاسی کارکن مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔ یہ سر پھرے سے لوگ تکلیفیں برداشت کرکے، محرومیوں کے چرکے کھاتے، جبر کی اذیتیں سہتے ہیں، جیلوں میں سڑتے ہیں، کچہریوں میں رلتے، لوگوں کے طعنے سنتے ہیں، رزق روزی کی مار کھاتے...
  9. ج

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    زندہ ہاتھی لاکھ کا، اور ہلاک ہوا ھاتھی سوا لاکھ کا
  10. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    پتہ نہیں اس رپورٹ میں کتنا سچ ہے، لگتا ہے لوٹ مار شروع ہو چکی ہے۔
  11. ج

    مادرانِ جرائم

    برادرم راجہ، شکریہ، بہت عمدہ تحریر ہے۔
  12. ج

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
  13. ج

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ڈرون طیاروں کو مارگرانے کی صلاحیت موجود نہیں۔ منگل کے روز ایئر پورٹ سیکورٹی فورسز کی40 ویں پاسنگ آﺅٹ پریڈ سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ایک اہم مسئلہ بن گیا...
  14. ج

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    پپلز پارٹی والے اگر الطاف کی حفاظت اور اس کے دشمنوں کی فکر میں گھلنے کے بجاے محترمہ بھٹو کی حفاظت پر سوچ بچار کرتے تو آج کم از کم صورت حال مختلف ہوتی۔۔۔
  15. ج

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    خبر کا ماخذ ؟ کیانی سے تو نہیں، ہاں زرداری سے توقع ہے کہ وہ پاکستان پر حملے ہضم کرنے کی کو شش کرے گا، ویسے بیان تو دے چکا ہے کہ اس کے اندر ایک چھوٹا انڈین چھپا ہوا ہے۔۔۔۔ جماعت الدعوہ کے خلاف بھارت کی قراداد ویٹو نہ کرنے کی ھدایت بھی زرداری نے ہی چین کو دی تھی، یا اسے بھی کیانی کے سر پر تھوپ...
  16. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    یمارے زہنی مریض لیڈرکی باتوں پر پر سفیر احمد صدیقی کا جنگ اخبار میں کالم واہ! واہ! کیا خوب بیان دیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے دشمن نہیں ہیں۔ یہ ایسا انکشاف ہے جس سے عقل دنگ رہ گئی ہے۔ دشمن نے ہمیں مار مار کر ادھ موا کردیا ہے (مشرقی پاکستان اور جنگی کیمپوں کے حوالے سے) اور بین...
  17. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    ابو شامل کا بلاگ سے اقتباس زرداری کے "مرد بیمار" لفظ استعمال کرنےپر "محترم صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ ہفتے فرانس کے معروف اخبار “لی فیگارو” کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ “پاکستان ایشیا کا مرد بیمار ہے، اس لیے یورپی ممالک اس کی مدد کریں” (انٹرویو فرانسیسی زبان میں ہے، گوگل...
  18. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    بونگیاں ہوش مند لوگ نہیں مرد خر مار رہے ہیں جن کو 200 سے زیادی میڈیکل رپورٹ زہنی بیمار ثابت کرتی ہیں، اور اسی بیماری کے عالم میں انھوں نے پاکستان کو "مرد بیمار" کا خطاب دیا ہے۔ یہ "عقل مند" پوری دینا کی کانفرسوں میں اپنی بیوی کی تصویر دکھا دکھا کر بونگیاں مارتا ہے۔
  19. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    پیپلزپارٹی نے ابھی تک بے نظیر شہادت کی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، سینیٹر صفدر عباسی کراچی (ٹی وی رپورٹ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر صفدر عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ابھی تک بینظیر بھٹو کی شہادت کی ایف آئی آر درج نہیں کرائی ہے۔ وہ جیو کے پروگرام میرے مطابق میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو...
Top