اس رو سے تو بھٹو کی پھانسی بلکل درست تھی۔۔۔ عدالت کا فیصلہ مان کر چلو - عدالت سے پھانسی پانے والے مجرم کو لیڈر الاپنا بند کرو، اور اس کو شہید لکھنا بند کرو۔۔۔۔۔ عدالتی فیصلے نے اس کو ٹانگ دیا تھا۔۔۔۔ اور مجرم کے لیے کسی کے دل میں ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، خاص طور پر وہ لوگ جو کہ عدالتی فیصلہ کو...