نتائج تلاش

  1. ج

    باغی نوازشریف

    بہت دیر کردی آپ نے، جسٹس کی بحالی کے بعد تو جیالوں سے بھرا ہوا ہے وہ ۔۔۔ آپ کو کوی اورجگہ دیکھنی پڑے گی
  2. ج

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    وہ حکومتیں اور سیاسی جماعت جو کہ دور جدید کے تقاضوں پر استوار ہوتی ہیں، وہ میڈیا کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتی ہیں، اور اسے بہت اچھی طرح استعمال کرتی ہیں اپنے ایجنڈے اور پیغام کی ترویج کے لیے۔۔۔ اوبامہ کی مثال سامنے ہے، اپنے ایجنڈے (اچھا یا برا کی ترویج کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا بنیادی ہتھیار...
  3. ج

    عوام تعاون کریں تو ملک بھر میں نفاذ شر یعت کی کوشش کرونگا ،صوفی محمد

    (نمائندہ جنگ)تحریک نفاذ شریعت محمدی کے مرکزی امیر مولانا صوفی محمد نے کہا ہے کہ اگر عوام میرے ساتھ تعاون کریں تو میں پاکستان کے ہر حصے میں شریعت کے نفاذ کیلئے کوشش کرونگا۔ مالاکنڈ ڈویژن میں مکمل امن قائم ہوجائے تو پھر سکیورٹی فورسز کی نقل وحرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار مولانا...
  4. ج

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    ایک اور لطیفہ اسلام آباد. . . . . .صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے نتیجے میں ججوں کی بحالی سے میری پوزیشن کمزورنہیں ہوئی۔
  5. ج

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    ساون کے اندھے کو ہمیشہ ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔۔۔ اور جیالے کو زرداری کے سوا سب برا ہی برا نظر آتا ہے۔۔۔
  6. ج

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    افسوس ہے ان جیالوں پر جو کہ ایسے لیڈر کوتقلید کریں، جو کہ کرپٹ، دھوکے بازھو۔۔۔۔۔ جس کی رگوں کو میں لہو کی جگہ، ایں آر او، دوڑ رہا ہو۔۔۔۔ جو کہ بدنام زمانہ اشخاص کے ہاتھ میں ملک کی تقدیر دے دے۔۔۔ جس کی نظر میں تحریری مہادوں کی دو ٹکے کی حیثیت نہ ہو، مجھے ایسے بیوقوف لوگوں پر افسوس ہی ھوتا...
  7. ج

    باغی نوازشریف

    لگتا ہے کسی پنجابی نے گہری چوٹ ماری ہے، جو پنجاب کے پیچھے ہاتھ منہ کیا سب کچھ دھو کرپڑے ہوے ہیں۔۔۔۔ باقی سندہ میں تو دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔۔۔۔۔ زرداری کا گڑہ جو ہوا۔۔۔۔۔ پنجاب نے آفتخار کی بحالی کی تحریک کی شکل میں جیالوں کے دل پر وہ زخم لگایا ہے، جو پنپتا رہے گا اور ناسور کی شکل...
  8. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    دل کی پھپھولے پھوٹ رہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کیھسیانے جیالے کھمبا نوچ رہے ہیں۔۔۔۔ اور صدمے کی کیفیت میں اپنے لیڈر کی طرح بے سرے راگ پاٹ الاپ رہے ہیں۔۔۔ اب کیا کیا جاے۔۔۔۔۔ کویلے کی دلالی میں کبھی کبھی ہاتھ ہی نہیں، بلکہ منہ بھی کالا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
  9. ج

    باغی نوازشریف

    تو سندہ میں کون سے خزانے اگل دیے، پپلز پارٹی نے۔۔۔۔۔۔ ؟ تعلیم اور شعور کی کمی اگر پنجاب میں ہے تو سندہ میں تو اس کاقحط ہے۔۔۔۔۔۔۔ سندہ تو پپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ سندھی عوام کو استعمال کر رہے ہیں۔ نہ صرف استعمال بلکہ ان کا استحصال کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
  10. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    ان کو ابھی صدمے اور شاک سے تو نکلنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. ج

    باغی نوازشریف

    زرداری اور مشرف کی طرح جیالوں کو بھی فوبیا ہے کہ یہ عقللمند اور پاکستان کے سارے عوام بیوقوف ھیں۔۔۔۔ جو مداری جیسے کو اپنا لیڈر مانیں، ان کی عقلمندی کی شان میں تو کتابوں کے اوراق سیاہ کیے جاسکتے ہیں۔۔۔ کھسیانی بلی اب کھمبا ہی نوچے گی،(اورشاید نوچ رہی ہے اور چیخ چیخ کر کہے گی کے انگور...
  12. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    افتخار کی بحالی زرداری اور اس کے حواریوں کی شکست ہے۔
  13. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    یہ پھر بھی کہتے ہیں " میں تو ڈوگر کے دفع ہونے کا انتظار کر رہا تھا" ۔۔۔۔ لگتا ہے اس حکومت کا خمیر ہی جھوٹ، دغا بازی، عیاری اور مکاری ہے۔۔۔۔۔
  14. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    ایک اور خبر ذمہ دار سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کیلئے توسیع کی غرض سے آئینی ترمیم لانے یا نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کے بارے میں بڑے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کا ابتدائی دورمکمل کر لیا ہے۔ مشاورت کے عمل میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے مختلف ردعمل کا اظہار...
  15. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    روزنامی جنگ کی خبر اسلام آباد (رپورٹ: … محمد احمد نورانی) ایوانِ صدر کی نظریں اس وقت ایک اور سیاسی مقصد کی جانب ہیں اور وہ آئینی ترمیم کے بغیر چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی مدت ملازمت میں توسیع ہے تاہم ایوانِ صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جسٹس ڈوگر 21 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ اگرچہ آئینی...
  16. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    ایک رخ یہ بھی ہے لاہور (خبرنگار خصوصی + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد چھوڑنے پر عدالتی فیصلہ ہمارے حق میں کرنے کی پیشکش کی گئی تھی۔ رائیونڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے...
  17. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    زیادہ پرانی نہیں ہے یہ خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر، جو آئندہ ماہ ریٹائر ہونے والے ہیں،کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر ایسے کسی منصوبے کی سختی سے تردید کرتے ہیں لیکن ایک اخباری رپورٹ کے مطابق حکومت خاموشی سے...
  18. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    جنگ اخبار سے اقتباس آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے سلسلے مں صرف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے تھے۔ پیر کی شام راقم سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا ’ میں کبھی بھی جسٹس افتخار کے خلاف نہیں تھا، صرف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی ریٹائرمنٹ کا...
  19. ج

    باغی نوازشریف

    ویسے نہ آصف ضررداری کا کوی بیان آیا ہے، اور سلمان بواسیر کو تو لگتا ہے کہ کومے کی حالت میں چلا گیا ہے۔۔۔۔
  20. ج

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    روزنامہ جنگ سے اقتباس۔۔۔۔۔ صدر آصف علی زرداری اپنے قریبی ساتھیوں سے سخت ناراض ہیں جنہوں نے انہیں سیاسی موت کے دہانے پر دھکیل دیا ہے ۔سلمان تاثیر ،رحمن ملک اور مولانا فضل الرحمن نے صدر کو کئی بار یقین دہانی کرائی کہ نواز شریف کسی بھی طور پر عوام کو سڑکوں پرلانے میں کامیاب نہیں ہونگے،لہذا...
Top