نتائج تلاش

  1. ج

    جنگ نہیں‌امن

    آج کے جنگ اخبار سے اقتباس " صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر کو ممبئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے بھارت بھیجنے کی یقین دہانی کے باوجود اسلام آباد نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران آئی ایس آئی کا کوئی اہلکار بھارت کا دورہ نہیں کریگا۔ بھارت کے غیر ضروری...
  2. ج

    جنگ نہیں‌امن

    اور جو مذاق ہمارے ایک مسخرے لیڈر نے بنایا کہ "کشمیری مجاہدین جو آزادی کے لیے لڑ ریے ہیں وہ دہشت گرد ہیں" اس بارے میں کیا خیال ہے۔ انڈیا کو خوش کرنے کے لیے ذلالت کی کتنی عمیق گہرایوں میں گر چکے ہیں ہمارے موجودہ سیاست دان۔
  3. ج

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    پاکستان وار آن ٹیرر کواپنا کارڈ بنا کر بھارت کو نہ صرف بیک فٹ پر دھکیل سکتا ہے، بلکہ ہندوستاں کو اس کی اوقات میں رکھ سکتا ھے۔۔۔۔ انڈیا اس واقعہ کو 9/11 کی طرح استعمال نہیں کرسکتا پاکستان کے خلاف۔۔۔ پراس کے لیے قیادت چاہیے، ربر اسٹمپ وزیر اعظم، اور زہنی امراض میں مبتلہ لیڈر تو انڈیا کے وزیر اعظم...
  4. ج

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    شیری رحمن کے آرٹیکل سے 'اپنے منہ میاں مٹھو' بننے کے علاوہ اور کیا اخذ کیا جاسکتا ہے،
  5. ج

    جنگ نہیں‌امن

    خدا کا شکر ہے کہ آئی ایس آئی حکومت کے ماتحت نہیں ہے، ورنہ زرداری اور گیلانی جیسے مسخروں نے اسے بھی تباہ کرنے میں کثر نہیں چھوڑنی تھی۔۔۔۔۔ پہلے بھی ایک بار آئی ایس آئی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے پر یہ دونوں مسخرے منہ کی کھا چکے ہیں۔
  6. ج

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    کراچی سے آٹھ دس لڑکے سمندر کے راستے جاکر ممبی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے ہیں، ہم خواہ مخواہ ایک بنانا ریپبلک سے مرعوب ہوتے ہیں۔
  7. ج

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    کیا چیٹ جسٹس کے خلاف حکومت ریفرنس داخل کرے گئ اختیارات کا ناجایز استعمال کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ج

    ڈرون کا عذاب

    فضایہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ڈرون کو روکنے کی صلاحیت ہے پاک فضایہ کے پاس، فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، ایسی حکومت جس کی رگوں میں این آر آو کی ویکسین دوڑ رہی ہو، اس سے کسی جرات مند فیصلہ کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے۔
  9. ج

    برسلز کا بھکاری

    وزیر اعظم کا آج بی بی سی میں بیان عالمی معاشی بحران کے بعد کئی ممالک کی آئی ایم ایف کے سامنے قطاریں لگی ہوئی ہیں ’ہم خوش نصیب ہیں کہ ہم قطار میں آگے تھے
  10. ج

    کیاامریکا،بھارت اور اسرائیل ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں

    ہم اورہماری حکومت قومی حمییت کے اس مقام پر نہیں ہیں کہ دشمنوں کو ہمیں تباہ کرنے کے لیے سازش کرنی پڑے۔۔۔۔ گھر کو آگ گھر کے چراغ سے ہی لگ رہی ہے۔
  11. ج

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    طالوت برادر، 35 ہزار ڈالر یا درہم ؟
  12. ج

    برسلز کا بھکاری

    جس کے نزدیک وعدے مہادوں کی حیثیت نہیں، اسے بھیک مانگنے میں کیا عارضہ ۔۔۔ اور قرض کی رقم ملک و قوم پر نہیں، بلکہ سفید ہاتھی جیسی کابینہ کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی۔۔۔۔۔
  13. ج

    عباس اطہر کو میرا جواب

    عباس اطہر کے بہت سے کالم صحافتی بدیانتی کا تاثر دیتے ہیں۔ لفافہ صحافی میں اس لیے ان کو نہیں کہوں گا گے اس کا علم نہیں مجھے۔
  14. ج

    عباس اطہر کو میرا جواب

    برادرم محسن، عمدہ پوسٹ مارٹم کیا ہے آپ نے ۔۔۔
  15. ج

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے محمودوایاز نہ بندہ رہا ، نہ کوئی بندہ نواز
  16. ج

    زر..... داری

    راسخ بھیا بری بات، ذہنی مریضوں کا مذاق نہیں آڑاتے۔۔۔۔۔۔
  17. ج

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    جیالوں کے لیے تو قارون کا خزانہ بھی کم ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کیا چیز ھے۔
  18. ج

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    گیلانی صاحب روزصبح ایک بیان مارتے ھیں، یہ بھی اک بیان ہی ہے، اور جیالوں کے بیان کو لطایف سے زیادہ اھمیت نہیں دینی چاہیے
  19. ج

    لاوارث تہذیب و زبان

    غلامانہ ذہنیت کو ان باتوں سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔
  20. ج

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    ان میں سے کافی جگہوں کے نام تاریخی ہیں، اور ہم تاریخی جگہوں کے نام بدلنا چاہتے ہیں ایک ایسے شخصیت کے نام سے جو کے وزارت عظمی کی (پھرسے امیدوار تھیں۔ جس قوم کو اپنے بد حال حال کی فکر نہ ہو، اسے تاریخ سے کیا لینا دینا۔۔۔۔
Top