کوئی مجھے یاد نہیں کرتا، کوئی مجھے مس نہیں کرتا، میں ویسے ہی "میری اردو محفل' میری اردو محفل" کرتی رہتی ہوں۔ آپ کو تو یاد بھی نہیں ہو گا کہ کوئی ناز پری بھی تھی ۔نا کسی نے پوچھا میرے بارے میں اور نا ہی کوئی خیر خبر اور میں پھر میری اردو محفل کی رٹ لگائے رکھتی ہوں۔ میری مصروفیات پہلے سے زیادہ ہو...