نتائج تلاش

  1. ناز پری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میں نے کہا اردو محفل میں دو ممبر ہیں میرے سسرال میں سے ویسے تو سسرال کے ممبر کی تعداد تو ماشاءاللہ 10، 12 ہے
  2. ناز پری

    آملے کی کڑی

    بے شک بے شک آپ کی بات سے سوفیصد متفق ہوں جزاک اللہ آمین ثم آمین
  3. ناز پری

    آملے کی کڑی

    چکن ہونا چاہے چاہے کڑھائی ہو یا کڑاہی یا پھر دیگ:p
  4. ناز پری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    انتظام تو میرے ہی حوالے ہوتے ہیں لیکن نمبر کوئی اور لے جاتا ہے:p
  5. ناز پری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے سسرال والوں سے دو ممبر ہیں۔ ایک تو یہ جناب ہیں اور دوسرا میری نند بھی ہے:D
  6. ناز پری

    آملے کی کڑی

    اردو میں کڑھی کہا جاتا ہے لیکن مجھے کڑی کہنا اچھا لگتا ہے اس لیے یہی لکھتی ہوں اور کہتی بھی ہوں
  7. ناز پری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے نام کا مطلب ہے انتظام کرنے والی۔ اور اس کا مجھ پر کتنا اثر ہے یہ تو میرے سسرال والے ہی بتا سکتے ہیں:p
  8. ناز پری

    آملے کی کڑی

    میں تو آپ کو انکل کہتی تھی۔ خیر بہن بھائی کا رشتہ زیادہ بہتر ہے۔ اس وقت تو نورِ سحر چوں چوں کر رہی ہے کسی فرصت کے لمحے میں مکمل تفصیل لکھ دوں گی انشاءاللہ
  9. ناز پری

    میری اردو محفل

    :p یعنی میرے سوال کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
  10. ناز پری

    میری اردو محفل

    جن کے پاس لیپ ٹاپ ہوتا ہے وہ نورِ سحر کو کہاں پکڑتے ہیں:p
  11. ناز پری

    میری اردو محفل

    یہ تو میں جانتی ہوں کہ سب یاد رکھتے ہیں جزاک اللہ ویسے ہی سب کو چیک کر رہی تھی:p
  12. ناز پری

    میری اردو محفل

    جی ہاں اس سے تو میں بھی متفق ہوں
  13. ناز پری

    میری اردو محفل

    اور میں بھی اچھے والا یاد رکھوں گی
  14. ناز پری

    میری اردو محفل

    یعنی آپ ڈرتے ہیں اس سے۔:p اور یہ جو آپ نے عربی والا شیبہ لکھا ہے نا وہ آپ کو پھر بھی نہیں چھوڑے گی
  15. ناز پری

    آملے کی کڑی

    یہی تو سوچنے کی بات ہے میری بہن
  16. ناز پری

    نا پسندگی کی بات نہیں آپ کی اور میری راے میں تھوڑا سا اختلاف تھا۔ شاہد اسی وجہ سے آپ نے دوبارہ...

    نا پسندگی کی بات نہیں آپ کی اور میری راے میں تھوڑا سا اختلاف تھا۔ شاہد اسی وجہ سے آپ نے دوبارہ وہاں جواب نہیں دیا۔ اگر کوئی بات بُری لگی ہوتو معذرت چاہتی ہوں دعاؤں کا بہت شکریہ
  17. ناز پری

    میری اردو محفل

    کبھی میری پروفائل پر آ کر تو نہیں کچھ کہا نا
  18. ناز پری

    میری اردو محفل

    اور وہ فارغ وقت 24 گھنٹے ہوتے ہیں:LOL:
  19. ناز پری

    میری اردو محفل

    بہت شکریہ بلال
  20. ناز پری

    میری اردو محفل

    یوں تو میں آپ سے پُرنی رکن ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں بہت کم آئن لائن آتی ہوں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ جناب لیپ ٹاپ پر آن لائن رہتے ہیں اور دوسری وجہ میں کچھ مصروف بھی ہوں۔ اور تیسری وجہ مجھے ٹائپ کرنا بھی نہیں آتا بہت دیر لگتی ہے لکھنے میں۔ انشاءاللہ میں بھی آپ کو یاد رکھوں گی وہ والا یاد نہیں...
Top