خیر مبارک بھیا آپ کی مبارکی تو مجھے مل گئی تھی بہت شکریہ۔ کافی عرصہ ہو گیا محفل میں آئے ہوئے آج اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں اس لیے حاضر ہوگی ہوں انشاءاللہ آتی رہوں گی
شگفتہ آپی مصروفیات کیا ہونی ہیں بس پیپر کی تیاری کر رہی ہوں اس کے علاوہ گھر کے کام کاچ میں لگی رہتی ہوں کچھ مسئلے مسائل بھی ہیں دعا کریں وہ سب ٹھیک ہو جائیں اور آج کل تو رمضان شریف ہے وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا
السلام علیکم کیا حال ہیں آپ سب کے میرے حال بہت اچھے ہیں ہیپی ہوں بہت اللہ کا شکر ہے میرے جناب بھی ٹھیک ہیں انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ ملاقات بھی ہوتی رہے گی