نتائج تلاش

  1. Latif Usman

    افغان جنگ ایک نئے اور خطرناک دور میں قدم رکھ رہی ہے

    ملا عمر کی وفات کی خبر سے افغان طالبان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہے جس سے واضح طور پر طالبان کے حوصلے پست ہوئے ہیں اور طالبان قیادت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے ۔ دھڑوں میں اتحاد قائم کرنے میں کامیاب اور اختلافات کا فوری مثبت حل نہ نکالا گیا تو طالبان دھڑوں کے درمیان خانہ...
  2. Latif Usman

    افغانستان اور پاکستان کے لیے سکھ، امن اور سلامتی کی خبر

    افغانستان میں امریکی فضائی کارروائی میں القاعدہ کے خود کش بم دھماکوں کے انچارج اور سینئر کمانڈر ابو خلیل السوڈانی سمیت تین شدت پسند ہلاک ہو ئے ہیں۔ ابو خلیل السوڈانی القاعدہ کے اعلیٰ سطح کے کمانڈر، سینئر شوریٰ کے رکن اور خود کش بم دھماکوں اور آپریشنز کے اسکواڈ کے سربراہ تھے جو امریکا کے خلاف...
  3. Latif Usman

    ملا عمر نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کردی

    فغان طالبان تحریک کے امیر ملا عمر نے عید الفطر کے موقع پر امن مذکرات کی حمایت کر دی ۔ قوم کی بڑی کامیابی اور خوش قسمتی ہے کہ مذہبی اصولوں پر اختلافات کا حل کرنے سے ملک بھر میں امن و استحکام اور خوشی کا ماحول بحال ہو گا۔ بے شک مسلمان تو (آپس میں) بھائی بھائی ہیں (حقیقی بھائی کی طرح ہیں) پس اپنے...
  4. Latif Usman

    'دہشت گردوں کی رپورٹ نہ کرنا سنگین گناہ'

    سعودی عرب کی سینئر مذہبی علماء کونسل کے رکن اور شاہی عدالت کے مشیر عبداللہ بن سلیمان المناعی نےاپنے بیان میں کہا کہ ایسا شخص جو دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کی موجودگی یا ان کے منصوبے سے واقف ہونے کے باوجود اس کی رپورٹ نہیں کرتا تو وہ سنگین گناہ کا ارتکاب کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہمیں ہمارے مذہب...
  5. Latif Usman

    غیرت کے نام پر قتل خلافِ اسلام'

    لاہور: تقریباً 200 سے زیادہ خواتین مذہبی علماء نے کہا ہے کہ عزت کے نام پر قتل کی اسلام میں اجازت نہیں ہے۔ تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام منعقدہ شیخ الحدیث کانفرنس میں شرکت کے لیے یہ علماء خواتین فیصل آباد، گوجرانوالہ، قصور اور سیالکوٹ کے علاوہ لاہور اور بڑی تعداد میں کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی...
  6. Latif Usman

    باجوڑ ایجنسی ماموند میں ریموٹ کنڑول دھماکے کے نتیجے میں مقامی قبائلی امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 6 افرا

    اِسلام میں ایک مومن کی جان کی حرمت کا اندازہ یہاں سے لگالیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مومن کے قتل کو پوری دنیا کے تباہ ہونے سے بڑا گناہ قرار دیا ہے۔ مگر طالبان دہشتگرد اپنے گھنائونے اور ناپاک مقاصد کے حصول کے لیے عام شہریوں اور پُر اَمن انسانوں کو بے دریغ قتل کرنے والوں کا...
  7. Latif Usman

    کرم ایجنسی میں خودکش حملہ آوروں کو کس نے روکا؟

    تکفیری دہشتگردوں نےآج ایک بار پھر حملہ کیا اور کرم ایجنسی کے علی زئی کے علاقے میں بے گناہ شہریوں کو ہلاک کیا ہے. یہ مکمل طور پر معصوم اور بے گناہ لوگ تھے جو کسی جرم کے بغیر دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ اسلام میں بعض باتیں بہت واضح طور پر کی گئی ہیں مثلاً خودکشی کو خواہ وہ کسی حوالے سے کی جائے...
  8. Latif Usman

    پولیو کے پھلاؤ کا خدشہ، پاکستانیوں پر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع

    پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پولیو کے خاتمے میں مکمل کامیابی نہ ہونے کی بڑی وجہ پولیو ویکسین پلانے والی ٹیموں پر مسلح حملے ہیں۔ اگر پولیو پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستانیوں پر بین الاقوامی سفر کرنے پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔ پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔...
  9. Latif Usman

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا کہ اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بعض لوگ تشدد کے ذریعے اسلام کے تشخص کو مسخ کر رہے ہیں، ہمارا دین کسی کو زبردستی دین اسلام میں داخل ہونے پر مجبور نہیں کرتا، اسلامی حکومتیں غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک رکھیں، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور...
  10. Latif Usman

    انسانی بے حسی ۔ قرآن کی بے حرمتی کی مشتبہ ملزمہ بے گناہ تھی'

    اللہ تعالی کا قانون ہمیں کسی بے گناہ کی جان لینے کی اجازات ہرگز نہیں دیتا۔ قرآن شریف کی بے حرمتی کے بظاہر جھوٹے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں کابل میں ماری جانے والی خاتون بقول فرخندہ کے بھائی دماغی مریض تھی جس پر قرآن کو نذر آتش کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس پر افغانستان میں فوجداری...
  11. Latif Usman

    بچوں کے خلاف دہشت گردی کی مہم

    تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی طرف سے پولیو کے قطرے پلانے کی مخالفت کی وجہ سے پاکستان میں پولیو کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔طالبان کا دعویٰ ہے کہ ویکسین دینا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزیہے اور مسلمانوں کو بانجھ بنانے کی سازش کا حصّہ ہے۔ انکے بہکاوے میں آنے والے بہت سے ماں باپ اپنے بچوں کو...
  12. Latif Usman

    دیلائنس دہشتگرد داعش و طالبان کی برقعے کی آڑ میں تخریب کاریاں :

    http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/16-Mar-2015/203754 ( مندرجہ بالا لنک سے خبر کی تصدیق کی جا سکتی ہے ) عراقی فوج نے گزشتہ ہفتے موصل، نینوا اور تکریت کا قبضہ واپس لینے کے لئے ایک بڑا آپریشن شروع کیا ۔گرفتار ہونے والےداعش جنگجوﺅں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں یہ داڑھی مونچھیں صاف کرکے خواتین...
  13. Latif Usman

    کیا یہ واقعی مسلمان ہیں؟

    آپ ایسے خلیفۃ المسلمین کے بارے میں کیا کہیں گے، جس کے سر ہزاروں معصوموں اور بے گناہوں مسلمانوں کا قتل ہو؟اور ایسا خلیفہ جس کے دل میں اولیاء اللہ اور اصحاب کرام رسول (ص) تو کیا انبیاء علیہ السلام کا بھی احترام نہ ہو؟ جو مسلمان تمام انبیاء پر ایمان نہ رکھے وہ مسلمان نہیں کہلایا جاسکتا اور یہاں اُن...
  14. Latif Usman

    ٹوٹکے

    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ::LOL: 1- کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا- 2- آٹے کی ٹکیہ سالن میں ڈالنے سے سالن کا نمک بھی کم ہو جائے گا۔ پیاز اور لسن یا مچھلی کی بو ہاتھوں سے دور کرنے کا اسان طریقہ: 1- تھوڑا سا...
  15. Latif Usman

    اسلامی جہاد اور دہشت گردی میں کیا فرق ہے ؟

    جہاد کا نعرہ لگانے والے دھشتگرد گروپوں جیسے کہ القاعدہ، طالبان، د اعش اور بوکو حرام کے نظریات کو قریب سے بھانپنے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنے شدت پسندانہ کارناموں کی توجیہ کے لیے اسلامی جہاد کے مفہوم سے متمسک ہوتے ہیں۔ لہذا ضروری ہے کہ اسلام میں جہاد کے واقعی معنی اور مفہوم کو پہچانیں...
  16. Latif Usman

    ایک بوڑھی ماں کے ساتھ اسقدر مکروہ حرکت

    ایک بو ڑھی ماں جب وہ ہمت کا مظاہرہ کر کے اپنے بیٹے کو جو داعش کے زیر قید تھا ملنے پہنچی تو داعش کے منافقوں نے اس ماں کو اسہی کے بیٹے کا گوشت کھلا دیا، اللہ اکبر۔ اسلام ایک پُرامن اور رحم دل دین ہے، لیکن داعش جیسے گروہ ایسے قبیح جرائم کے ارتکاب کے ذریعے اس مبارک دین کے تشخص کو آلودہ کرتے...
  17. Latif Usman

    دہشت گردی اور خونریزی کی ہر دور میں شکلیں بدلتی رہی ہیں لیکن ذہنیت ایک ہی رہی ہے

    http://www.dawnnews.tv/news/1017537 القاعدہ کے انکار پر لشکر جھنگوی کا ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ اس بات کی دلیل ہے کہ دہشتگرد وں کا دارومدار مالیات اور معاونین پر منحصر ہے اور انکا مذہب نفرت اور تشدد ہے جسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی تحقیق تفتیش و چھان بین کرنے میں وقت ضائع...
  18. Latif Usman

    ۔ ملالہ کی مہم کا مرکز خواتین کی تعلیم کی اہمیت ہے

    یہ نہایت ہی حیرانی کی بات ہے کہ مذہبِ اسلام کی ابتداء غارِ حرا میں ہوئی کہ جب رسول پاک کے سینہ میں خُدا نے اقراء کا سبق دیاجس کا معنی ہے پڑھنا۔ سچّائی یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد علم کی شکل میں پڑی اور آج ہم لوگ علم کے میدان میں دوسروں کے مقابلہ کتنے پیچھے ہیں ۔ ملالہ کی مہم کا مرکز خواتین کی تعلیم...
  19. Latif Usman

    داعش کی حقیقت کیا ہے؟

    اگرچہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا پر تاکید کرتا ہوا نظر آتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ اور دراصل وہ شیاطین کے چھپے ہوئے مکروہ اور مذموم چہرے کا عکس ہے۔ اپنے موضوع کو مختصر کرتے ہوئےمیرا سوال ہے کہ دعش...
  20. Latif Usman

    کیا لال مسجد دوبارہ دہشتگردی کا اڈا بن چکا ہے ؟

    مساجد کی تعمیر کا مقصد خدا تعالیٰ کی عبادت ہے جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے کہ نماز دین کا ستون ہے اور نبی اکرم ﷺکے بتائے گئے ہدایت کے طریقوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نماز ، جماعت کے ساتھ اُس مسجد میں ادا کی جائے جہاں اذاں دی جاتی ہو ۔ مگر کیا لال مسجد میں دینی تعلیم کی متبادل نفرت، قتل وغارتگری...
Top