مجھے غصہ دکھایا جا رہا ہے
تبسّم کو چبایا جا رہا ہے
وہیں تک آبروئے ضبطِ غم ہے
جہاں تک مُسکرایا جا رہا ہے
دو عالم میں نے چھوڑے جس کی خاطر
وہی دامن چھُڑایا جا رہا ہے
قریب آنے میں ہے اُن کو تکلّف
وہیں سے مُسکرایا جا رہا ہے
جگت بازی کا انگریزی کامیڈی میں متبادل روسٹنگ ہو سکتا ہے، جس میں کامیڈین کسی ایک شخصیت پر بھپتیاں کستے ہیں (ظاہر سے باطن تک ہر چیز کا تمسخر اڑا کر لافٹر تخلیق کرتے ہیں)۔ بعض اوقات روسٹنگ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں، جس میں دو کامیڈین ایک دوسرے پر جوک فِٹ کرتے ہیں، عموماً یہ پری سکرپٹڈ ہوتا ہے۔ جگت...
دوپٹے کے علاوہ کوئی بھی صاف کپڑا استعمال کر لیا جائے۔ مثلاَ سموسے کو ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر ڈیپ فرائی کیا جائے تو کرسپی ململ سموسہ بنے گا۔ دوپٹے کا رنگ لال ہو تو نکالنا بہتر رہے گا۔ جیسا کہ اس گانے میں دوپٹے کا رنگ ہے
مبشر علی زیدی کا کتب خانہ ایک فیس بُک گروپ ہے۔ ایڈمن زیدی صاحب اپنے مجموعے سے سکین کردہ کتب شیئر کرتےہیں۔ کافی نادر و نایاب کتب بھی مل جاتی ہیں۔ شاید کسی کے کام آ جائے۔
ربط