نتائج تلاش

  1. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    وسپر لارج وی 2 کو فائن ٹیون کرنے کی کوشش کی ہے، ایک ایفی شنٹ طریقے کے ذریعے، اس کی انفرنس سپیڈ بہت کم ہے، 7 منٹ کی آڈیو کو 15 منٹ لگا دیے پھر میں نے بند کر دیا۔🤦🏽‍♂️
  2. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    وسپر میڈیم کو مزید فائن ٹیون کیا ہے، اس بار کامن وائس 17 میں دیگر (ادر) کی کیٹگری میں موجود 13000 مثالوں کے ساتھ۔ پہلے دو جملوں میں بس رموزِ اوقاف نظر آنے لگے ہیں، باقی تو سب کچھ وہی لگ رہا ہے۔ بہرحال میں سارے ڈیٹا سیٹ پر فائن ٹیوننگ مکمل کر دوں گا کوئی 10 دن کی گیم ہے، 8 گھنٹے لگتے ہیں دس ہزار...
  3. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    وسپر میڈیم اردو ڈاؤنلوڈ لنک
  4. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    وسپر میڈیم سادہ (بغیر فائن ٹیوننگ) کے نتائج
  5. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    طلعت حسین کی اس ویڈیو کو وسپر سمال اردواور میڈیم اردوسے ٹرانسکرائب کیا گیا ہے۔ وسپر سمال کا نتیجہ (ماڈل کا لنک اوپر والی پوسٹ میں موجود ہے) وسپر میڈیم کا نتیجہ (ماڈل اپلوڈ کر کے لنک اگلی پوسٹ میں مہیا کر دیا جائے گا) مجموعی طور پر وسپر میڈیم کے نتائج کچھ بہترہیں، البتہ اس میں فائن ٹیوننگ کا...
  6. دوست

    اوپن اے آئی وسپر ٹو سے اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ

    اوپن اے آئی کی جانب سے وسپر whisper سیریز کے ماڈل تین چار سال سے ٹرانسکرپشن اور ڈکٹیشن میں مقبول ہیں ، جس کی وجہ ان کا مفت ہونا ہے۔ انگریزی کے لیے اس ماڈل کی ایکیوریسی بہت ہی اچھی ہے (90 فیصد سے زائد)۔ وسپر لارج 3 کے ساتھ کچھ مسائل ہیں (ہیلوسی نیشن کرتا ہے)، تاہم وسپر لارج 2 کمال کا نتیجہ دیتا...
  7. دوست

    اُردو AI

    یہ پہلے ہی سب نے سکریپ کر لیا ہوا ہے۔ اور اتنا سا ڈیٹا بہت کم ہے۔ساری اردو نیوز ویب سائٹس کا ملا کر شاید کچھ بات بن جائے۔
  8. دوست

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    رب العزت نصیب اچھے کرے۔
  9. دوست

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    آنلائن بنوایا تھا اردو، انگریزی اور پنجابی میں۔
  10. دوست

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
  11. دوست

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    کیا بات ہے، ہجرت کہیں بھی ہو یہاں آنا جانا رہتا ہے۔ اب یہاں کوئی کیا بات کرے۔ پبلک فورم پر جو لکھا سب چیٹ جی پی ٹی کا کھاجا ہے۔
  12. دوست

    اردو OCR ۔۔۔؟

    کافی سالوں سے موجود ہے۔ اس کے علاوہ گوگل ڈرائیو میں یہی کام ہو جاتا ہے۔ ایبے فائن ریڈر جتنی کوالٹی کسی کی بھی نہیں ہے۔
  13. دوست

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
  14. دوست

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    عید الفطر مبارک جیتے رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں مولا خوش رکھے
  15. دوست

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    یہ مائیکروسافٹ کی ٹرانسلیشن گلاسری ہے۔ https://msit.powerbi.com/view?r=eyJrIjoiODJmYjU4Y2YtM2M0ZC00YzYxLWE1YTktNzFjYmYxNTAxNjQ0IiwidCI6IjcyZjk4OGJmLTg2ZjEtNDFhZi05MWFiLTJkN2NkMDExZGI0NyIsImMiOjV9 اس میں Select Locale میں سے اردو منتخب کر لیں اور انگریزی اصطلاحات کا ترجمہ دیکھ لیا کریں۔ ذرا...
  16. دوست

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شملہ مرچ ود چکن کے سالن میں پاستا ڈال کر مین ڈش۔ گاجر، کھیرا اور انگور کا سلاد سائیڈ ڈش۔ ساتھ مینگو پیشن فروٹ کا جوس۔
  17. دوست

    یو ٹیوب پر ڈالنے کے لیے تعلیمی مواد پر مشتمل ویڈیوز کیسے بنائی جائیں؟

    سادہ گوگل سرچ سے جواب مل سکتا ہے۔ خود ریسرچ کر کے یہاں بھی اپڈیٹ کریں۔ بلکہ اردو میں ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں۔
  18. دوست

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اردو محفل کے ڈیٹا کا ایک کارپس بنانا ضروری ہے، انفارمل بول چال کے ڈیٹا کی وجہ سے اس سے موجودہ کارپس کے تنوّع میں اضافہ ہو گا۔ کئی سال پہلے ابنِ سعید کو یہ تجویز دی تھی لیکن انہوں نے پرائیویسی کے حوالے سے اعتراض کیا تھا۔ بہرحال کوئی بھی پبلک فورم کا ڈیٹا سکریپ کر سکتا ہے۔ اردو محفل کا ڈیٹا...
  19. دوست

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    ڈو ناٹ اوور ٹرانسلیٹ۔ یعنی ترجمہ سمجھ آنا چاہیے اور مذاقیہ نہیں لگنا چاہیے۔ پنکھے کے موڈ۔
  20. دوست

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ﷺ کو ایک لفظ سمجھیں، ویسے تو یہ پورا فرےز (یا جملہ) ہے۔ سپیس ڈال دیں تو سب الگ الگ گِنا جائے گا۔
Top