نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں قومی خبریں AUGUST 07, 2021 پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کردیا گیا، پی ٹی وی نیوز کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب میں شرکت کی، فنکاروں نے اپنی...
  2. جاسم محمد

    برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی

    برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی ویب ڈیسک جمعرات 5 اگست 2021 برطانیہ کا قانون بالکل صاف اور واضح ہے، برطانوی ہائی کمیشن (فائل : فوٹو) لندن: برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ...
  3. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟ ویب ڈیسک 3 اگست 2021 انتخاباتی اصلاحات شفاف الیکشن کی جانب بڑا قدم، وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرونک ‏ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بتایا کہ وزارت سائنس ‏وٹیکنالوجی نے الیکٹرونک...
  4. جاسم محمد

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    اردو کے معروف پبلشنگ سافٹویر ان پیج کے سابق کرتا دھرنا سید منظر نے بالآخر ایک طویل عرصہ بعد اپنا ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز کر دیا ہے۔ اس پلگ ان کی چند خصوصیات ذیلی سلائیڈز میں دیکھی جا سکتی ہیں: قیمت صرف 5 ہزار بھارتی روپے ۔ خریداری کیلئے درج ذیل لنک پر جائیں: Axis...
  5. جاسم محمد

    تحریک انصاف کو آزاد کشمیر اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی

    آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ویب ڈیسک 01 اگست ، 2021 فوٹو: فائل آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پانچوں امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئی...
  6. جاسم محمد

    سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کو شکست دے دی

    سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کو شکست دے دی ویب ڈیسک بدھ 28 جولائ 2021 (فوٹو : فائل) سیالکوٹ: پی پی 38 سیالکوٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو شکست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک...
  7. جاسم محمد

    آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح، سادہ اکثریت حاصل کرلی

    آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح، سادہ اکثریت حاصل کرلی ویب ڈیسک اتوار 25 جولائ 2021 مظفر آباد: آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف نے 25 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی، پیپلز پارٹی نے 9 اور مسلم لیگ (ن) نے 6 نشستیں حاصل کیں، جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس بھی...
  8. جاسم محمد

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    محفل کی ہر دالعزیز رکن گُلِ یاسمیں نے انتہائی تیز رفتاری سے 10 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں گی۔ آمین
  9. جاسم محمد

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    محفل کی سالگرہ کیساتھ ہی بانی محفل زیک نے 40 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
  10. جاسم محمد

    عینک والا جن کی 28 سال بعد واپسی

    عینک والا جن 90 کی دہائی میں پاکستانی بچوں کا محبوب ڈرامہ سیریل ہوا کرتا تھا۔ اب ایک ٹی وی چینل نے 28 سال بعد اس کا سیکول جاری کر دیا ہے۔ جن کی یادیں اس کلاسک ڈرامے سے جڑی ہیں وہ کم از کم اس کی پہلی قسط اپنے بچوں کیساتھ بیٹھ کر ضرور دیکھیں۔ 'Ainak Wala Jin' gets a sequel in 'Return of...
  11. جاسم محمد

    کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم

    کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 30 جون 2021 انتخابی اصلاحات نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور ہوگا، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی...
  12. جاسم محمد

    کینیڈا میں قیامت خیز گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 233 ہلاکتیں

    کینیڈا میں قیامت خیز گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 233 ہلاکتیں ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے سرد ترین ملک کینیڈا میں پہلی بار ایئر کنڈیشنرز کی فروخت میں اضافہ ہوا، فوٹو: فائل برٹش کولمبیا: کینیڈا میں اچانک پڑنے والی قیامت خیز گرمی سے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی...
  13. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارت خانے کا افتتاح

    متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارت خانے کا افتتاح 29/06/2021 وائس آف امریکہ اسرائیلی وزیرِ خارجہ یائر لیپڈ فیتہ کاٹ کر سفارت خانے کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اسرائیل کے وزیرِ خارجہ یائر لیپڈ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے سفارتِ خانے کا افتتاح کر دیا ہے۔ یائر لیپڈ دو روزہ دورے پر منگل کو...
  14. جاسم محمد

    قومی اسمبلی میں نئے سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

    قومی اسمبلی میں نئے سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور ویب ڈیسک منگل 29 جون 2021 وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا اسلام آباد: قومی اسمبلی نے فنانس بل 2021-22 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان،...
  15. جاسم محمد

    سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

    سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ویب ڈیسک / اسٹاف رپورٹر پير 28 جون 2021 سپریم کورٹ میں بھی ٹک ٹاک کے خلاف درخواست دائر (فوٹو : فائل) اسلام آباد / کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے پی ٹی اے کو اپیلی کیشن فوری طور پر معطل کرنے کا حکم...
  16. جاسم محمد

    بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا، وزیراعظم

    بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 28 جون 2021 جو بھی قانون بنایا جائے اس پر سختی سےعمل کیاجائے، وزیراعظم فوٹو: فائل ناران: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا. ناران میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران...
  17. جاسم محمد

    عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

    عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ اہم خبریں By ممتاز اعوان Last Updated جون 28, 2021, 1:02 شام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے گزشتہ نومبر میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا...
  18. جاسم محمد

    میں نے نصرت فتح علی خان کو دنیا بھر میں متعارف کروایا: وزیراعظم عمران خان

    میں نے نصرت فتح علی خان کو دنیا بھر میں متعارف کروایا: وزیراعظم عمران خان نیا دور جون 26, 2021 وزیر اعظم عمران خان نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں نے دنیا بھر میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے تقاریب میں نصرت فتح علی خان کو متعارف کرایا اور بڑے بڑے انگلش پاپ اسٹارز ان کے گن گانے...
  19. جاسم محمد

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار ویب ڈیسک اتوار 27 جون 2021 سبزی فروش کاشف بشیربھنڈی، ٹماٹر و دیگر سبزیاں سرکاری نرخ نامے سے کم پر فروخت کر رہا تھا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ.(فوٹو:فائل) گرانفروشی پاکستان کا ایک المیہ ہے ہی لیکن اس کی روک تھام کے لیے سرکاری سطح پر کارروائی اور...
  20. جاسم محمد

    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، وزیر اعظم

    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، وزیر اعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے 10 ستمبر 2020 کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کیا تھا فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی مالیت ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی...
Top