پاکستان کے پہاڑوں میں قدرت کا دِل... شمشال جھیل
ویب ڈیسک پير 21 جون 2021
گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں گھری ہوئی اس خوبصورت جھیل کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ (تصاویر: متفرق ویب سائٹس)
گلگت بلتستان: دنیا بھر میں دل جیسی منفرد شکل والی جھیلیں بہت کم تعداد میں ہیں لیکن شاید آپ کو یہ جان کر...