جلوہ ہائے پابہ رکاب (۳۲ )۔۔۔ ڈاکٹر ف۔ عبد الرحیم
کچھ بیس اکیس سال پہلے کے رمضان کی شام تھی۔ مغرب کی اذان میں دس منٹ باقی تھے۔ ٹیلیفون کی گھنٹی بجی۔ ایک غیر معروف شخص بول رہے تھے۔ کہا: میں مدینہ منورہ کے بس اسٹینڈ سے بول رہا ہوں۔ میں ابھی ابھی یہاں پہنچا ہوں اور مغرب کی نماز کے فوراً بعد...