آج کل سیاسی حلقوں میں ہومیو پیتھی کی اصطلاح ، بے ضرر یا بے فائدہ ک معنوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ :ROFLMAO:
جیسے فلاں نے مذمت کرنے کے بجائے ہومیوپیتھک قسم کا بیان دے دیا۔ یا حکومت نے مسئلے کے حل کے لئے ہومیوپیتھک تجاویزات پیش کر دیں۔ :ROFLMAO:
جیسے اس خبر میں پاکستان کو ہونے والے نقصان کا...