نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    ہمارا تو میٹر گھومنے کے بجائے شارٹ ہی ہو جاتا ہے۔ 😆
  2. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    گڈز ٹرانسپورٹ والے بھی یہ لفظ استعمال کرتے ہیں۔ کپڑے جب کسی دوسرے شہر سے آتے ہیں تو بہت بڑے بڑے چوکور سے بنڈل بنا کر بھیجے جاتے ہیں۔ سو ایک بنڈل کوایک نگ کہا جاتا ہے۔
  3. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    یہ غالباً بلوچی یا مکرانی زبان کا لفظ ہے۔
  4. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    اب تو کراچی میں اس نام سے چین اسٹور کھل گئے ہیں جہاں بچوں کے ملبوسات ملا کرتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    یہ تو ہماری بچپن سے پسندیدہ ہے۔ جب کھیل میں لگتا تھا کہ کوئی بے ایمانی کرنا چاہتا ہے تو کہتے تھے، ایسی اندھی نہیں لگ رہی بھائی۔ :ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    امکا ڈھمکا کی ترکیب کبھی نہیں سنی۔ فلانا ڈھمکا البتہ سُنی ہے۔
  7. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    بہت خوب ! اچھا چل رہا ہے سلسلہ! جاری رکھیے۔ یہ بھی بتائیے کہ اس لڑی میں کم سے کم تبصرے مناسب رہیں گے (تاکہ اصل اور اہم متن بلا ملاوٹ کے بغیر، پڑھنے والوں کے لئے دستیاب رہے۔) یا پھر زیادہ سے زیادہ تبصرے ہوں (تاکہ لسانیات پر ہم سب کی سمجھ بڑھے اور باہمی علم سے ایک دوسرے کو مستفیض کر سکیں) ۔ :)
  8. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    ٹھیک۔ یہ سب شاید اُڑا اُڑی کے ہی تغیرات ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    [MEDIA]

  10. محمداحمد

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it
  11. محمداحمد

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it

    I am not a number, I am a real story from Gaza. Remember it Ruwaida Amer talks about wrestling with the terror of constant Israeli bombardment and wondering what comes next. [Ruwaida Amer with a group of her students during the 2022 summer holidays. All four boys are now in Egypt, their...
  12. محمداحمد

    قابل اجمیری تم نہ مانو مگر حقیقت ہے۔۔۔۔۔قابل اجمیری

    جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ زندگی کو مری ضرورت ہے آج یہ شعر یاد آیا۔
  13. محمداحمد

    اجر و ثواب کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔

    جزاک اللہ خیراً کثیرا۔ اس بار الحمدللہ پکا ارادہ ہے کہ چھے روزے رکھے جائیں۔ اللہ توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  14. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    ہمارے ہاں اس کے لئے "ہاڑا ہوڑی" کا لفظ بمعنی افرا تفری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نہیں معلوم اس کی اصل میمنی زبان ہے یا یہ کہیں اور سے آیا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    اُردو سلینگ!

    بہترین سلسلہ ! آپ اپنے سلینگ پیش کریں پھر ہم پیش کریں گے، اس سے ہم افراط و تفریط سے بچ سکیں گے۔ :) :)
  16. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس معاملے میں پولیس قول و فعل کا تضاد نہیں رکھتی۔ ہمیشہ مشتبہ لوگوں کو چھوڑ کر غیر مشتبہ لوگوں کی گردن پکڑتی ہے تاکہ وہ اپنی گلو خلاصی کے لئے کچھ "عطیات"، "مستحقین " کے لئے جمع کروائیں۔ :)
  17. محمداحمد

    قمر جلالوی غزل-کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو(قمر جلالوی

    دبا کے قبر میں سب چل دئیے دعا نہ سلام ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو
  18. محمداحمد

    [MEDIA]

  19. محمداحمد

    ہم سے یہ بار لطف اٹھایا نہ جائے گا احساں یہ کیجئے کہ یہ احساں نہ کیجئے حفیظ جالندھری

    ہم سے یہ بار لطف اٹھایا نہ جائے گا احساں یہ کیجئے کہ یہ احساں نہ کیجئے حفیظ جالندھری
  20. محمداحمد

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    عارف بھائی کے بجائے جاسم بھائی کو آواز دیں، شاید آ جائیں۔ 😊
Top