جی ہاں بات تو واقعی چھوٹی نہیں۔ بھئی ہم جو آ گئے ہیں اس فورم پر۔ سنا ہے سارے بہت پیار کرنے والے ہیں یہاں پر چلو دیکھتے ہیں کہاں تک درست ہے۔
طارق سلیم نام ہے۔ کلینکل لیبارٹری چلاتا ہوں لیکن جناب صرف یہی نہیں ابھی کچھ اور بھی ہے۔ ایک دل بھی ہے سینے میں اس کا کہا بھی ماننا پڑتا ہے کبھی کبھی اس لئے...